میری چیزی میرا خزانہ

مس بھٹی

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ویسے یہ چیزیں بچوں سے منسوب ہوتی یعنی انہین پسند ہوتی ہیں لیکن مجھے بھی بے حد پسند اکثرمیں بازار جاؤں تو کچھ نہ کچھ لاتی ہوں اور بھائی جانی "بڑے بھائی شہباز بھٹی" بھی کچھ نا کچھ لاتے رہتے ہیں سو اشتراک کر رہی ہوں بہتر جگہ نظر نہیں آئی سو یہین اشتراک کر رہی ہوں
1_zpsbbcc415c.jpg
2_zps92f7e0f1.jpg
3_zps55a1a0c8.jpg
4_zpsb6671844.jpg
5_zps585073a6.jpg
6_zps211db33e.jpg
7_zpsc534e607.jpg
8_zpsdb57721f.jpg
9_zps076eb7a8.jpg
10_zps00a493fe.jpg
 

مس بھٹی

محفلین
ہمارا لاہور جانا ہوا بھائی کی شادی ہوئی تھی مئی 2012 میں انکی دعوت تھی سو سفر کے لوازمات بھی ہمراہ تھے یہ الگ بات ہے کے سفر میں طبیت نے صرف چاکلیٹ اور چپس تک ہی محدود رکھا البتہ بھائی نے جوس لیا ورنہ میں ار بھابھی تو نقاب کھول کر نقاب پورے منہ پر ڈال کر حال و بے حال پیچھے تھے جب کے بھائی ڈرائیو کر رہے تھے
36_zps57ac5b34.jpg
 

ظفری

لائبریرین
ماشاءاللہ خزانہ تو واقعی بہت وسیع ہے ۔مگر ۔۔۔۔ میں نےکبھی اس طرح کے " فوڈ " کا کسی کو اسیر نہیں دیکھا ۔۔۔۔ :idontknow:
 

مس بھٹی

محفلین
بچوں کو دیکھا ہوگا آپ نے میں بھی امی کی چھوٹی سی لاڈلی بیٹی ہوں میں کھاتی ہوں اور میرا بچپنا میری فیملی نے مجھ سے چھینا نہیں بڑوں کی ذمہ جو کام ہوتے اس میں طاق تو کیا لیکن بچپنا بھی چھیننے نہیں دیا اور چاکلیٹس تو مجھے شروع سے پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور میری فیلی کا کہنا ہے میکہ سے اتنا رجا کر بیٹی کو بھیجو کے سسرال جا کر اسے خواہش نہیں ہو ملے نہ ملے اسے فرق نہیں پڑے
103_zps54fbd244.gif


ماشاءاللہ خزانہ تو واقعی بہت وسیع ہے ۔مگر ۔۔۔ ۔ میں نےکبھی اس طرح کے " فوڈ " کا کسی کو اسیر نہیں دیکھا ۔۔۔ ۔ :idontknow:
 

ظفری

لائبریرین
اور میری فیلی کا کہنا ہے میکہ سے اتنا رجا کر بیٹی کو بھیجو کے سسرال جا کر اسے خواہش نہیں ہو ملے نہ ملے اسے فرق نہیں پڑے
103_zps54fbd244.gif

مگر ۔۔۔۔ اس خواہش کی اگر عادت پڑ گئی تو پھر کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سسرال جا کر ۔۔۔ :)
 

باباجی

محفلین
م طلب یہ کہ اگر میں میں ایسی چیزیں اپنے فریج میں رکھوں گا
تو سب سے پہلے میری امی قبضہ کریں گی
پھر میرا چھوٹا بھائی
پھر سب سے چھوٹا بھائی اور اس کی لاڈلی ڈوگی(کتیا)
وہ تو ہر وقت فریج کے پاس ہی بیٹھی رہے گی
 

مس بھٹی

محفلین
نہیں ہو گی کیونکہ گلاب جامن مجھے بہت پسند تھے اب دل نہیں کرتا بہت سی چیزیں پسند تھیں بھائی نے اتنی کھلا دیں اب دل نہیں کرتا

اور بلفرض اگر عادت برقرار رہی چاکلیٹس چونکہ مجھے بہت پسند تو ظاہر ہے میاں بیوی کا شوق دیکھ کر لا دیتے ہیں جیسے ہمارے سامنے آنٹی بیلا ہوتی تھیں ماشا اللہ اللہ نظر بد سے بچائے اکثر ان کے ہسبینڈ انہیں ان کے شوق پر کبھی کبھار ٹافیز لا کر دیتے تھے یو نو عورت بہت فائدہ میں ہوتی بنسبت مرد کے

شادی سے پہلے بھائی لوگ بہنوں کو چیزی دلاتے شادی کے بعد شوہر اور بچے ہوں تو بچے ماں سے شئیر کرتے عورت پازیٹیو لے تو بے حد مزےدار لائف ہے خیر بات کہاں سے چلی اور کہاں جا رہی


مگر ۔۔۔ ۔ اس خواہش کی اگر عادت پڑ گئی تو پھر کیا ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ میرا مطلب ہے سسرال جا کر ۔۔۔ :)
 
Top