میری پسند!

فرقان احمد

محفلین
"یہاں فرقان احمد اپنے پسندیدہ گیتوں اور نغموں کا انتخاب پیش فرمائیں گے۔"

ویسے زیادہ تر تو غزلیں ہی ہوں گی ۔۔۔!

لیجیے، پہلی غزل پیش خدمت ہے!


دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے!
 
یہاں مسٹر فرقان احمد اپنے پسندیدہ گیتوں اور نغموں کا انتخاب پیش فرمائیں گے۔ اللہ اللہ!

ویسے زیادہ تر تو غزلیں ہی ہوں گی ۔۔۔!

لیجیے، پہلی غزل پیش خدمت ہے!


دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے!

کبھی تم اِدھر سے گزر کے تو دیکھو!​

نالہء صبا تنہا، پھول کی ہنسی تنہا!​

کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں!​

انشاء جی اٹھو، اب کوچ کرو، اس شہر میں جی کو لگانا کیا!​

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے!​

گھر واپس جب آؤ گے تم، کون تمہیں پہچانے گا!​

تم سنگ نیناں لاگے!​

اے محبت! ترے انجام پہ رونا آیا!​
ازراہ تفنن
آپ کے معاملاتِ و وارداتِ ہائے قلب و جاں کا ہمیں علم نہیں اس لیے ان سبھی کو ہم غم مدیری کی تلافی جان لیتے ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
تُو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے!

(سنی بینجمن جون کی آواز میں تو بہت اعلیٰ ہے تاہم ولیم جوزف نے بھی کمال کر دکھایا)​
 
Top