1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

میری پسند!

فرقان احمد نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فرقان بھائی ۔۔۔ میں نے آپ کا بائیکاٹ کردینا ہے پکا پکا۔۔ کیوں سن رہے ہیں ایسے گیت۔۔ :(
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615
    ہمارا مزاج ایسا ہی ہے پیاری گڑیا! آج کل یوں بھی دِل اُداس ہے۔۔۔!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اور میں کافی دیر سے رو رہی ہوں۔۔ اور آپ کے ایسے کیفیت نامے پڑھ کر مزید رونا آرہا یے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615
    چلو، رونا چھوڑو بھئی! ہم مل کر نایاب بھیا کے لیے رب کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُن کو جنت کے باغوں میں داخل فرمائے۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    اتنی مُدت بعد ملے ہو ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    جینا کوئی مشکل تو نہیں ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    ہونٹوں پہ کبھی اُن کے مرا نام ہی آئے ۔۔۔!
     
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    اے وعدہ فراموش! میں تجھ سا تو نہیں ہوں!
     
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,062
    زبردست۔ ہمارا پسندیدہ گلوکار!
     
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615
    آپ یہاں بھی آ گئے ۔۔۔ ہمیں خوشگوار حیرت ہوئی ۔۔۔! :)
     
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    سب محبت کا اک پہر ہے!​
     
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اُڑا نیندیں
    وہ درد کہ اُٹھا نہ کبھی کھا گیا دِل کو!​
     
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    تم سے اُلفت کے تقاضے نہ نبھاہے جاتے​
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے!​
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,676
    میرا پسندیدہ ترین! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    خواب تھا یا خیال تھا، کیا تھا!​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    خورشید بدامانم انجم بہ گریبانم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,615

    شور برپا ہے خانہء دل میں ۔۔۔ کوئی دیوار سی گری ہے ابھی!
     

اس صفحے کی تشہیر