میری پسند!

فرقان احمد

محفلین
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا
یا اِس پہ مبنی کوئی تاثر، کوئی اشارہ تو میں تمہارا
 
Top