محمد وارث
لائبریرین
یہ لیجئے جناب میری تک بندی حاضر ہے لیکن آپ تو سننے کے منتظر ہیں اور یہ پڑھنا پڑے گیکسی وقت اگر ممکن ہوا تو کسی مشاعَرہ کی ویڈیو یو ٹیوب پر بھی رکھ دوں گا لیکن اچھا خاصا وقت طلب کام ہے یہ لہٰذا اسی پر اکتفا کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7671
بہت شکریہ جناب بشیر فاتح صاحب، آپ کے کلام سے ہم مستفید ہوگئے ہیں اور اب ہل من مزید ۔۔۔۔۔
یہ تو بہت ہی خوب ہوگا حضرت اگر آپ اپنے مشاعرے کی ویڈیو مہیا کردیں تو اس بہانے آپ کا "دیدار"
اور ایک بات اور قبلہ، اپنا تفصیلی تعارف بھی کروادیں، یہ نہ ہو کہ ہم ناواقفیت میں ہی آپ سے اعلٰی حضرت کی شان میں گستاخیاں کرتے رہیں اور بعد میں پچھتانا پڑے۔
۔