میرے خیال میں تو عزیز میاں پہلے سے ہی بیگم کو پیارے ہو چکے ہیں![]()


اچھا ششاد بھائی کامن سینس کی بات ہے ہم کیا اتنے گئے گزرے ہیں یا ہم روٹی نہین کھاتے کہ عزیز امین کی تو بیوی ہو اور ہماری نا ہو۔ مجھے شادی نہین کرنی بس لڑکی آفر کر دے بس پھر ختم![]()

شادی نہیں کرنی تو لڑکی آفر کیوں کرے، اس کا دماغ خراب ہے کیا۔

ابھی پرسوں تو میری ناک میں دم کر رکھا تھا ۔
وسلام

![]()
شمشاد جی نے صیح کہا ہے کہ جب آپ نے شادی ہی نہیں کرنی تو لڑکیوں کا دماغ خراب ہوا ہے جو وہ آفر کرتیں پھریں![]()
ویسے یہ آفر کونسی والی سوچ کر کہی ہے آپ نے عبداللہ ؟
![]()


لڑکیوں کا دماغ ٹھیک کب تھا![]()


باجو اپلائی کیے اب کئی مہینے گزر چکے اب کیسی امیدیں اب تو میں واپس شادی کے خلاف ہو چکا![]()

بات ایک ہی ہے جنہوں نے کرنی تھی ان کے کون سے 4 -4 بچے ہو چکے علی طالوت اور آبی کا کون سا کنبہ بس گیا
علی بچارے کا میں کچھ یقین سے نہیں کہہ سکتی
۔۔ مگر اللہ نے چاہا تو کیا پتا یہ بھی عید کے بعد
لوٹکر آئیں تو فیملی بنا ہی آئے ۔ اب پیچھے آپ ہی رہ جاتے ہو
۔۔ ۔عزیز کی شادی ہو گئی؟ مبارک ہو مبارک ہو۔۔!
ویسے ٹھیک بھی ہوسکتا ہے کیونکہ آجکل امین ص نے سب کو تنگ کرنا بھی تو چھوڑ رکھا ہے ناں ۔۔ تو مطلب کہیں اور ہی بزی ہیں 

باجو اس کا کچھ نہیں ہونے والا۔


باجو ہاں میرا کچھ ہونے والا نہیں ہو گا تو بس ٹرانسفر ہی ہو گا
