میری تصویر

شمشاد

لائبریرین
دعاؤں سے سیاستدان سدھر جاتے تو پاکستان کے سیاستدان سب سے زیادہ سدھرے ہوئے ہوتے۔
 

طالوت

محفلین
میں عزیز میاں کے لئے کہہ رہا تھا جناب :)

تو یہ بھی تو پورے سیاستدان ہی بن گئے ہیں۔

حضرات عزیز میاں کو تو گزرے ہوئے کئی سال ہو گئے ۔ کیا ان کی روح کو بلانے کا ارادہ ہے ؟ بڑی زور سے اللہ کہتے تھے ، اللہ نے سن لی ۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی وہ تو اردو محفل کے رکن نہیں تھے، یہاں عزیز میاں سے مراد عزیز امین ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اسی لیے ان کا کلام چھت پر بیٹھ کر سنتا تھا، گزرے تو سہی سر کے اوپر سے اور کتنا اوپر سے گزرے گا۔
 
Top