میری تصویر

تعبیر

محفلین
ارے واہ عزیز امین تو اب نظر ا رہے ہیں۔ شکریہ شکریہ :)

ویسے آپ کیا مسکراتے نہیں ہیں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
عارف بھائی اپنا ای میل پتہ دیں میں آپ میل کر دیتا ہوں۔ آپ کیوں محروم رہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری معلامات کے مطابق اس پوسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس میں سب سے زیادہ پوسٹیں حذف کی گئی ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان میں شمشاد بھائی کی پوسٹیں بھی حذف ہوئی ہیں۔:eek:


میں نے بھی ہی دیکھا ہے لیکن کیا وجہ ہے کیوں حذف کی گئی ہیں


عمران بھائی کیسے ہیں آپ ٹھیک ہیں نا
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے پر ایسی باتیں مت کرو، نہیں تو زیک نے ابھی یہ پیغامات حذف کر دینے ہیں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
عزیز صاحب کو اسی بات پر ہنسی آتی ہے کہ ان کو کسی بات پر ہنسی نہیں آتی :grin:

وہ کہتے ہیں نا :۔
آگے آتی تھی حال دل پہ ہنسی
اب کسی بات پہ نہیں آتی
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو انہیں اس بات پر بھی ہنسی نہیں آتی ہو گی۔

اچھا چلیں عزیز صاحب سے کوئی لطیفہ سنتے ہیں۔ ہاں تو عزیز صاحب کوئی لطیفہ سنائیں جس پر آپ کو ہنسی آئی ہو۔
 
Top