میری تصویر

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: تو یہ تو اور بھی اچھا ہے خاموش ہی تو ہیں :chatterbox: بولُ کر انہوں نے کرنا بھی کیا ہے :notworthy:


:rollingonthefloor: امین ص کا یہ سب کچھ پڑھکے دل کرتا ہوگا میں بوچھی سس کا سر پھاڑ سکتا کاش :tongue: ۔۔
 

عسکری

معطل
مینو میں گوشت نا ممکن ہو گا سبزیاں پکیں گیں اپنے عزیز امین جانوروں پر طلم نہیں دیکھ سکتے
 

تیشہ

محفلین
امین ص کہاں ہیں آپ:confused: دیکھئیے یہاں لوگ آپکے ولیمے کی تیاریاں کررہے ہیں :chatterbox:
چھوٹے بھا کو نہیں دعوت دینی کیا ؟
 

فہیم

لائبریرین
ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔
کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔
جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر:biggrin:
 

تیشہ

محفلین
ولیمہ کی بات سے پہلے یہ تو معلوم کرلیں کہ۔
کہیں امین صاحب کے ساتھ وہی حادثہ تو نہیں ہوگیا۔
جس کا ذکر کرتے رہتے لوگ ان کی شادی کو لے کر:biggrin:



کونسا حادثہ :confused: ۔؟ سر دیوار پے دے مارنے کا ؟ یا کچھ اور حادثہ بھی تھآ مجھے بھی بتاؤ :battingeyelashes:
کس حادثے کی بات کررہے ہو :chatterbox:
 
Top