میری تصویر

شمشاد

لائبریرین
وہ اپنی خُو نہیں بدلتے تو نہ سہی۔ ویسے بندہ خاصا مستقل مزاج ہے۔ مجال کیا ہے جو کسی کی بھی بات کا کوئی اثر ہو جائے۔
 

راجہ صاحب

محفلین
وہ اپنی خُو نہیں بدلتے تو نہ سہی۔ ویسے بندہ خاصا مستقل مزاج ہے۔ مجال کیا ہے جو کسی کی بھی بات کا کوئی اثر ہو جائے۔

عزیز میاں سے معذرت کے ساتھ

راس آ جاتی ہیں انسان کو رسوائیاں بہت
شرط یہ ہے آدمی کو ڈھیٹ ہونا چاہیئے

:grin:
 

تیشہ

محفلین
hehe.gif
عزیز امین ص تو رہے نہیں ۔۔اب انکی یاد میں انہی کی تصویر کے تھریڈ کو لے کر یاد تاز ہ کئے لیتے ہیں :tongue:
 

راجہ صاحب

محفلین
سب سے زیادہ تو آپ ہی تنگ تھیں ان کے لفظ بور سے

ویسے آج کل عزیز میاں یاہو پر بھی نہیں دکھ رہے اللہ سبحان و تعالٰی انہیں خیریت سے رکھے
 

تیشہ

محفلین
سب سے زیادہ تو آپ ہی تنگ تھیں ان کے لفظ بور سے

ویسے آج کل عزیز میاں یاہو پر بھی نہیں دکھ رہے اللہ سبحان و تعالٰی انہیں خیریت سے رکھے



تنگ تو بہت تھی :battingeyelashes: جب بندہ ایک ہی رٹ لگاتا رہے تنگ تو ہونا ہی تھا ۔۔مگر میں نے یہ تھوڑی کہا تھا کہ محفل ہی چھوڑ دیں :chatterbox:
اور نہیں تو اپنے گپ شپ تھریڈ میں ہی آکر گپ شب مارلیا کریں جو امین ص نے خود ہی کھول رکھا ہے تھریڈ :chatterbox: مگر لگتا ہے انہیں صرف ایک ہی ریکارڈنگ پسند ہے ۔ ۔بوُر ۔۔ بور ۔ ۔ بور ۔ ۔ بور ۔ ۔ سنسان ۔ ۔ ۔ سنسان ۔ خاموش ۔۔خاموش ۔۔۔:tongue:
اس سے بہتر ہے نا آئیں ۔۔
اور یاہو پے بھی اگر نہیں آرہے ہیں تو مطلب :chatterbox: انکو تنگ کرنے کو آجکل کوئی اور فورم ملا ہے یا پھر کوئی اور بندہ :battingeyelashes:
فکرناٹ ۔۔۔ جب کچھ بھی باقی نا رہا تو آپ سب کی طرف ہی لوٹ کر آئیں گے ۔ :battingeyelashes:
 

عسکری

معطل
ان کا تیسرا کرا دیں یا جانوروں کا دھاگہ کھول کر دیکھیں اگر کہیں ہوئے تو جھٹ سے جواب دیں گے
 

تیشہ

محفلین
دو تین دوسرے فورمز پر بھی نظر آ جاتے تھے مگر آج کل وہاں بھی مکمل خاموشی ہے ان کی طرف سے



مطلب انہیں ہدایت مل چکی ہے :battingeyelashes:
zzzbbbbnnnn.gif

یا پھر کسی نئی مہم میں بزی ہونگے ۔ :battingeyelashes:
تنگ کرنے والا اب باقی کوئی بچا نہیں ہوگا ،:tongue:
کچھ دن ریسٹ پے ہونگے آجکل ۔۔ تبھی دوسرے فورمز پے بھی نہیں آپکو نظر آرہے ہونگے ۔ :chatterbox:
 

عسکری

معطل
zzzbbbbnnnn.gif



میں سمجھی تیسرا کروادیں کا مطلب ، تیسرا رشتہ کروانا ہے :battingeyelashes:
تبھی میں حیران ہوئی امین ص کے لئے ایک پہلی ملنی ہی ناممکن ہے عبداللہ تیسری کی بات کررہا ہے ۔

اگر اس کو مل گئی تو ہم کیا خود کشی کریں ہم نے لڑکی کا کیا بگاڑا ہے باجو؟:laughing:
 

عسکری

معطل
اچھا ششاد بھائی کامن سینس کی بات ہے ہم کیا اتنے گئے گزرے ہیں یا ہم روٹی نہین کھاتے کہ عزیز امین کی تو بیوی ہو اور ہماری نا ہو۔ مجھے شادی نہین کرنی بس لڑکی آفر کر دے بس پھر ختم:grin:
 
Top