خورشیدآزاد
محفلین
ارے نہیں راجہ صاحب مرحوم کی کچھ کچھ سمجھ لگ جایا کرتی تھی۔

شمشاد اردومحفل کے عزیزمیاں کے بارے میں آپ کے اسی طرح کے کلاسک پیغامات آج کئی بار نظروں سے گزرے، لگتا ہے آج کل حضرت نے ناک میں دم کر رکھا۔
ارے نہیں راجہ صاحب مرحوم کی کچھ کچھ سمجھ لگ جایا کرتی تھی۔

وہ اپنی خُو نہیں بدلتے تو نہ سہی۔ ویسے بندہ خاصا مستقل مزاج ہے۔ مجال کیا ہے جو کسی کی بھی بات کا کوئی اثر ہو جائے۔

سب سے زیادہ تو آپ ہی تنگ تھیں ان کے لفظ بور سے
ویسے آج کل عزیز میاں یاہو پر بھی نہیں دکھ رہے اللہ سبحان و تعالٰی انہیں خیریت سے رکھے
جب بندہ ایک ہی رٹ لگاتا رہے تنگ تو ہونا ہی تھا ۔۔مگر میں نے یہ تھوڑی کہا تھا کہ محفل ہی چھوڑ دیں
مگر لگتا ہے انہیں صرف ایک ہی ریکارڈنگ پسند ہے ۔ ۔بوُر ۔۔ بور ۔ ۔ بور ۔ ۔ بور ۔ ۔ سنسان ۔ ۔ ۔ سنسان ۔ خاموش ۔۔خاموش ۔۔۔
انکو تنگ کرنے کو آجکل کوئی اور فورم ملا ہے یا پھر کوئی اور بندہ 

ان کا تیسرا کرا دیں یا جانوروں کا دھاگہ کھول کر دیکھیں اگر کہیں ہوئے تو جھٹ سے جواب دیں گے

ان کا تیسرا کرا دیں یا جانوروں کا دھاگہ کھول کر دیکھیں اگر کہیں ہوئے تو جھٹ سے جواب دیں گے
ان کا تیسرا کرا دیں یا جانوروں کا دھاگہ کھول کر دیکھیں اگر کہیں ہوئے تو جھٹ سے جواب دیں گے

![]()
تیسرا مطلب ؟

ملطب فوت ہونے کے تین دن بعد والے چاولوں کی دعوت![]()

دو تین دوسرے فورمز پر بھی نظر آ جاتے تھے مگر آج کل وہاں بھی مکمل خاموشی ہے ان کی طرف سے

ص کے لئے ایک پہلی ملنی ہی ناممکن ہے عبداللہ تیسری کی بات کررہا ہے ۔

![]()
میں سمجھی تیسرا کروادیں کا مطلب ، تیسرا رشتہ کروانا ہے
تبھی میں حیران ہوئی امین ص کے لئے ایک پہلی ملنی ہی ناممکن ہے عبداللہ تیسری کی بات کررہا ہے ۔