میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

طالوت

محفلین
dsadas7.jpg

99999dq0.jpg

147125310400mx6.jpg

dsdadqo9.jpg

002222nh3.jpg

cvxjr4.jpg

پیدائشی بہادر
001whatabravenessdy1.jpg

وسلام
 
ابوشامل

محفلین
ہممممم ۔۔۔۔۔۔ یہ انسانی فطرت ہے آپ نے دیکھا ہوگا کہ بیٹیاں باپ سے زیادہ قریب ہوتی ہیں جبکہ بیٹے ماں کے لاڈلے بنے رہتے ہیں۔ تصاویر بہت خوب ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اصل حسن معصومیت کا ہوتا ہے اسی لیے وہ بچے بھی بہت حسین لگتے ہیں، جن میں حسن کے دنیاوی معیارات کا کوئی ایک جز بھی نہیں پایا جاتا۔
 
مغزل

محفلین
بچے بھی ہیں اور شاید جمع کے صیغے میں "بچوں" ہی کہہ جاتے ہیں ۔۔۔ ویسے ذاتی طور پر مجھے بچیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں ۔۔۔
وسلام

جناب ۔۔ ۔۔ معاملہ جمع کے صیغے کا نہیں ۔
دراصل بچے یا بچوں میں (تذکیر و تانیث کی ) تفریق نہیں کی جاتی
اور مرادی معنی دونوں‌اجناس سے ہے ۔۔۔ نہ کے جمع واحد سے ۔۔
اسے مجازِ مرسل کہا جاتا ہے ۔۔
جیسے ہم کہیں میرا ہاتھ کٹ گیا ۔۔ ( حالانکہ کٹی ایک انگلی ہے )
 
تیشہ

محفلین
بوچھی خالہ ! بچپن کی بات کر رہی ہیں نا :confused: :)
وسلام

بچپن کی نہیں ، میں تو اب کی بات کر رہی ہوں :music: بچپن میں تو میں بس ایسی ایسی ہی تھی :hatoff: اُوپر سے امی بالوں میں تیل لگا کر کس کے دو چوٹی باندھا کرتیں تھیں ، سرمے کی لکیریں بڑی بڑی :hatoff: ،

اسلئے میں بچپن کی بات نہیں ، ابھی کی کر رہی ہوں ،
zzzbbbbnnnn.gif
مصعوم تو میں تب بھی تھی ، آج بھی ہوں ، :music:
 
تعبیر

محفلین
طالوت آپکے اتنی سارے بچے :laugh: جبکہ ابھی تو آپ خود بچے ہیں
ٹاپک ٹائیٹل دیکھیں تو کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے
 
ابو کاشان

محفلین
طالوت آپکے اتنی سارے بچے :laugh: جبکہ ابھی تو آپ خود بچے ہیں
ٹاپک ٹائیٹل دیکھیں تو کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے

عنوان سے میں بھی یہی سمجھا تھا کہ یہ ان کے اپنے بچوں کی تصاویر ہوں گی۔
ویسے پاکستانیوں کے لحاظ سے خود کے بھی ہوں تو اتنے زیادہ بھی نہیں ہیں۔:blush::laugh:
 
طالوت

محفلین
بچپن کی نہیں ، میں تو اب کی بات کر رہی ہوں :music: بچپن میں تو میں بس ایسی ایسی ہی تھی :hatoff: اُوپر سے امی بالوں میں تیل لگا کر کس کے دو چوٹی باندھا کرتیں تھیں ، سرمے کی لکیریں بڑی بڑی :hatoff: ،

اسلئے میں بچپن کی بات نہیں ، ابھی کی کر رہی ہوں ،
zzzbbbbnnnn.gif
مصعوم تو میں تب بھی تھی ، آج بھی ہوں ، :music:
بوچھی خالہ آپ کی معصومیت پر شبہ کر کے ہم نے جوتے تو نہیں کھانے نا !!!
البتہ اگر آپ اپنے بچپن کی کوئی سرمے کی بڑی بڑی لکیروں والی تصویر شئیر کر دیں تو دل کو تسلی ہو جائے ۔۔۔ کافی عرصہ ہوا کسی کو بڑی بڑٰی سرمے کی لکیروں کے ساتھ دیکھے ہوئے ۔۔۔ کیا کہتی ہیں آپ اس بارے میں ؟؟؟؟
وسلام
 
طالوت

محفلین
طالوت آپکے اتنی سارے بچے :laugh: جبکہ ابھی تو آپ خود بچے ہیں
ٹاپک ٹائیٹل دیکھیں تو کچھ ایسا ہی تاثر ملتا ہے

میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر اس سے تو نہیں
میرے بچوں کی پسندیدہ تصاویر ہاں اگر ایسا ہوتا تو یقینا ایسا ہی تاثر ملنا چاہیئے
:):)
وسلام
 
Top