محمد وارث
لائبریرین
شکریہ علوی صاحب، نوازش آپ کی۔وارث بھائی ، آپ کی شاعری پڑھنے کا یہ میرا پہلا اِتِّفاق ہے . غزل خوب ہے . داد قبول فرمائیے . آپ كے مطلع سے اپنی ایک حالیہ غزل یاد آ گئی . پیش کر رہا ہوں . دیکھ لیجئیگا .
شکریہ علوی صاحب، نوازش آپ کی۔وارث بھائی ، آپ کی شاعری پڑھنے کا یہ میرا پہلا اِتِّفاق ہے . غزل خوب ہے . داد قبول فرمائیے . آپ كے مطلع سے اپنی ایک حالیہ غزل یاد آ گئی . پیش کر رہا ہوں . دیکھ لیجئیگا .
چاند پر اور بھی بہت لوگ اتر چکے ہیں اس لیے اب وارث بھائی کسی اور سیارے کی تلاش میں ہیں۔ جیسے ہی وہاں اتریں گے تو پھر اسی زمین پر ہی کچھ نیا کہیں گے اب۔ 🙂وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
شکریہ آپ کا زیدی صاحب۔ دریدہ دامن میں اب کچھ بھی تو نہیں اور جو کچھ کبھی تھا وہ سب یہیں ہے!بہت شکریہ علی وقار بھائی ۔۔۔اس غزل کو منظر ِ عام پر لانے کے لیے ۔۔۔
اور وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔
واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔