میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مجھے انگریزوں کا وہ سسٹم چاہیے جس میں انہوں نے جاگیر دار علیحدہ کر دیے اور " موچی،مراثی، نائی، لوہار، وغیرہ علیحدہ کر دیے۔ بلکہ میں نے سنا ہے کہ اس فہرست میں مولوی یا امام وغیرہ بھی شامل تھے۔
ہندوستانی نظام ذات آریاوٗں اور بدھ مت کے وقت سے چلا آ رہا ہے۔ انگریزوں کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا
البتہ
انگریزوں نے اپنے دور میں زمینوں کی جمع بندی کی اور اس جمع بندی کے دوران انھوں نے زمین کو ذاتوں کے حساب سے تقسیم کیا، جس میں تمام کامیوں (کمیوں) کو دو کنال زمین دی گئی (اس سے پہلے کامیوں کے پاس زمین نہیں ہوتی تھی) امام یا مولوی کو بھی دو کنال زمین دی گئی، جس سے اس کی حیثیت بھی کامیوں میں کر دی گئی یا چلی گئی۔

بہت عرصہ پہلے اس جمع بندی اور زمینوں کی تقسیم کے حوالے سے ایک کتاب نظر سے گزری تھی۔ صحیح سے یاد نہیں لیکن کتاب کا نام شاید ( لینڈ سسٹم آف انڈیا یا اس سے ملتا جلتا تھا) ۔
 
سید عمران

محفلین
یہاں آنکھیں پھاڑ کر حیران ہونے والی درجہ بندی نہیں ہے ورنہ عنایت فرماتے۔ یعنی ایک یا منفی دو ڈگری کوئی خاص سردی نہیں ہے!!

اگر برف پڑ رہی ہے تو اتنا درجہ حرارت تو لازم ہے۔
اس کو درجہ حرارت کہنا حرارت کی توہین ہے۔۔۔
درجہ برودت سے کام چلایا جائے!!!
 
فرقان احمد

محفلین
نام اور کام

بے لبادہ۔ محمود فریدی۔نوائے وقت لاہور۔17۔12۔07حروف

انگریز دور میں زمین کی ملکیت ہی واحد نقش امارت تھا۔ محکمہ مال کے کاغذات میں زمیندار اور کمی کے دو علیحدہ خانے تھے۔ نائی‘ موچی‘ تیلی‘ لوہار‘ ترکھان‘ کمہار‘ چوکیدار حتیٰ کہ مولوی تک کو کمیوں کے خانے میں لکھا جاتا تھا۔ کام کرنیوالے (کمی) نچلے طبقے اور کام نہ کرنیوالے زمین کے مالک اونچی ذات قرار پائے۔یوں کمی (ورکر) کا لفظ اپنی اعلیٰ معنویت کے باوجود داغ دھبہ قرار پا گیا۔

ہندوستانی نظام ذات آریاوٗں اور بدھ مت کے وقت سے چلا آ رہا ہے۔ انگریزوں کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا
البتہ
انگریزوں نے اپنے دور میں زمینوں کی جمع بندی کی اور اس جمع بندی کے دوران انھوں نے زمین کو ذاتوں کے حساب سے تقسیم کیا، جس میں تمام کامیوں (کمیوں) کو دو کنال زمین دی گئی (اس سے پہلے کامیوں کے پاس زمین نہیں ہوتی تھی) امام یا مولوی کو بھی دو کنال زمین دی گئی، جس سے اس کی حیثیت بھی کامیوں میں کر دی گئی یا چلی گئی۔

بہت عرصہ پہلے اس جمع بندی اور زمینوں کی تقسیم کے حوالے سے ایک کتاب نظر سے گزری تھی۔ صحیح سے یاد نہیں لیکن کتاب کا نام شاید ( لینڈ سسٹم آف انڈیا یا اس سے ملتا جلتا تھا) ۔

التماس ہے کہ یہ دو روابط بھی اسی ذیل میں ملاحظہ کیے جائیں۔

ربط اول
ربط دوم
 
زیک

مسافر
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں پچاس ہزار
فہد اشرف
جاسمن

بہت شکریہ اور بہت سی دعائیں
زیک سر اب ایک شعر آپ کی طرف سے بھی ہوہی جائے. قسم تو توڑیں
چوں چوں چاچا ہی سنا دیں
ایک شعر؟ میں نے تو پوری پوری نظمیں یا غزلیں پسندیدہ کلام میں پوسٹ کی ہیں
 
فرقان احمد

محفلین
بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ آپ نے اتنا وقت صرف کیا میرے لئے۔
میں نے ان کا سرسری جائزہ لیا ہے۔ تفصیل سے ابھی دیکھوں گی۔ لیکن مجھے لگتا ایسے ہی ہے کہ ان میں کاسٹ کا تذکرہ ہے۔ان میں زیادہ تر ہندو اور کچھ جگہوں پہ مسلمانوں میں ذات پات کا تذکرہ ہے۔
مجھے کلاس چاہیے۔
مجھے انگریزوں کا وہ سسٹم چاہیے جس میں انہوں نے جاگیر دار علیحدہ کر دیے اور " موچی،مراثی، نائی، لوہار، وغیرہ علیحدہ کر دیے۔ بلکہ میں نے سنا ہے کہ اس فہرست میں مولوی یا امام وغیرہ بھی شامل تھے۔
کوئی ایسی کتاب یا آرٹیکل جس میں یہ فہرست ہو، مجھے چاہیے۔
میں بے حد ممنون ہوں آپ کی۔ اللہ آپ کو ڈھیروں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
درجِ ذیل ربط آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
ربط
جو متن دستیاب ہے، اس میں کنٹرول ایف کر کے مرضی کا مواد تلاش کر لیں۔ شکریہ!
 
الف نظامی

لائبریرین
میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 23 ڈگری سیلسئس ، اور ونڈ چل کے ساتھ منفی 37 کے دن کا تجربہ کر چکا ہوں۔
آپ کا ذاتی ریکارڈ کتنا ہے ؟
اس قدر کم درجہ حرارت میں رہنے سے جسم پر سب سے واضح اثر کیا ہوتا ہے اور کیا تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔
 
عثمان

محفلین
اس قدر کم درجہ حرارت میں رہنے سے جسم پر سب سے واضح اثر کیا ہوتا ہے اور کیا تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔
ناک جمتی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا چل رہی ہو تو آنکھوں سے پانی نکلتا ہے۔ کان ننگے ہوں تو اکڑ جاتے ہیں اور سخت جلن محسوس ہوتی ہے۔ سر ننگا ہو تو کچھ دیر بعد سر میں درد ہوتا ہے۔ پینٹ کے نیچے اگر تھرمل نہیں پہن رکھا تو ٹانگوں میں سوئیاں سی چبھتی محسوس ہوتی ہے۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر جسم کئی منٹ تک برہنہ رہ جائے تو فراسٹ بائٹ کا خدشہ ہوسکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top