میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
دیو کی بہن دیوی ہوگی ۔ انٹرنیٹ پر تھوڑی سی ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ چڑیل کوئی اوتری نکھتری بدروح ہوتی ہے
جو دراصل کہیں بھی نہیں پائی جاتی
خیریت ہے بھائی صاحب۔
آپ آج کل کن "چکروں" میں پڑگئے ہیں:p
میں نے تو صرف عام سے انداز میں ذکرکیا تھا آپ نے تو پوری ریسرچ شروع کردی ہے:rollingonthefloor:
 
محمد وارث

لائبریرین
دیو کی بہن دیوی ہوگی ۔ انٹرنیٹ پر تھوڑی سی ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ چڑیل کوئی اوتری نکھتری بدروح ہوتی ہے
جو دراصل کہیں بھی نہیں پائی جاتی
میں نے اپنے بچپن میں یعنی بہت ہی سال پہلے "اوترا نکھترا" لفظ سنا تھا، اور اس کا مطلب بھی پوچھا تھا، ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جس کی اولاد نہ ہو یا کم از کم نرینہ اولاد نہ ہو، مجھے لگتا ہے کہ "اوترا" عربی لفظ "ابتر" کا پنجابی بگڑا ہوا تلفظ ہے۔
 
خیریت ہے بھائی صاحب۔
آپ آج کل کن "چکروں" میں پڑگئے ہیں:p
میں نے تو صرف عام سے انداز میں ذکرکیا تھا آپ نے تو پوری ریسرچ شروع کردی ہے:rollingonthefloor:
جی بالکل کبھی کبھی بے فائدہ ریسرچ کو جی چاہتا ہے۔
میں نے اپنے بچپن میں یعنی بہت ہی سال پہلے "اوترا نکھترا" لفظ سنا تھا، اور اس کا مطلب بھی پوچھا تھا، ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جس کی اولاد نہ ہو یا کم از کم نرینہ اولاد نہ ہو، مجھے لگتا ہے کہ "اوترا" عربی لفظ "ابتر" کا پنجابی بگڑا ہوا تلفظ ہے۔
میں نے بھی یہی سنا ہے کہ جس کا کوئی والی والی وارث نہ ہو
 
لاریب مرزا

محفلین

ہادیہ

محفلین
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے۔ اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے۔ کس کاکردار اچھا ہے کس کا برا۔۔ یہ صرف اللہ جانتا ہےکیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلے نہیں چھوڑتا۔۔ بے شک اللہ کریم ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top