میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
وہ کیوں جی۔
مقررہ اوورز ختم ہو گئے تھے کیا؟
جب بچے ہارنے لگیں تو پھر فیصلے ایسے ہی ہوتے ہیں۔
ویسے میں نے تابش اور یاز کے کھیلوں سے متعلق مراسلوں سے متاثر ہوکر جوابا متاثر کرنے کا سوچا تھا :D
ایل کلاسیکو
ہاف ٹائم
1-1
بارسا 10 کھلاڑیوں کے ساتھ۔ دلچسپ مقابلہ جاری

بارسلونا کی جانب سے میسی صاحب دوسرا گول بھی ڈال چکے۔

دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2 سے برابر۔
 
فہد اشرف

محفلین
علیگڑھ جسمِ ملت میں مثالِ قلبِ مضطر ہے
رگوں میں قوم کی اس دل سے موجِ خوں رواں کر دے
خوشی محمد ناظر
 
ہمارے ایک محترم استاد ڈاکٹر سرور کامران انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم میتھیمیٹکس کے بہت اچھے استاد تھے۔ اور میتھس کے علاوہ شاعری کا شغف بھی رکھتے تھے۔ میتھس پڑھاتے ہوئے بھی طلبہ کو بنیادی اخلاقیات سمجھانا اپنا فرض سمجھتے تھے۔ بہت شفیق استاد تھے۔ اور جب تک بیماری نے بستر سے نہیں لگا دیا، پڑھاتے رہے۔ صرف پڑھانے کا شوق اتنا تھا، ورنہ مالی ضرورت نہیں تھی۔ لینئر الجبرا میں پی ایچ ڈی تھے۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر فرتاش سرور کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
یاز

انا للہ وانا الیہ راجعون
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
ہمارے ایک محترم استاد ڈاکٹر سرور کامران انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم میتھیمیٹکس کے بہت اچھے استاد تھے۔ اور میتھس کے علاوہ شاعری کا شغف بھی رکھتے تھے۔ میتھس پڑھاتے ہوئے بھی طلبہ کو بنیادی اخلاقیات سمجھانا اپنا فرض سمجھتے تھے۔ بہت شفیق استاد تھے۔ اور جب تک بیماری نے بستر سے نہیں لگا دیا، پڑھاتے رہے۔ صرف پڑھانے کا شوق اتنا تھا، ورنہ مالی ضرورت نہیں تھی۔ لینئر الجبرا میں پی ایچ ڈی تھے۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر فرتاش سرور کنسلٹنٹ یورالوجسٹ ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبردیتے ہیں ، پریشانی میں دلاسہ اور حوصلہ دیتے ہیں ، عقل کی بات کرتے ہیں،ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتےہیں ،کوئی لالچ نہیں رکهتے ، ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں ۔ الله کریم کی بارگاہ میں ہمیشہ دوسروں کی زندگی کے لیے ہر لمحہ کی خیر‎ ‎و عافیت اور خوش نصیبی طلب کیا کرتے ہیں ۔ایسے لوگوں کی قدر کیا کرو کیونکہ یہ روئے زمین پر اللہ کریم کے مقرر کردہ نیک صالح بندے ہیں ۔
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبردیتے ہیں ، پریشانی میں دلاسہ اور حوصلہ دیتے ہیں ، عقل کی بات کرتے ہیں،ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتےہیں ،کوئی لالچ نہیں رکهتے ، ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں ۔ الله کریم کی بارگاہ میں ہمیشہ دوسروں کی زندگی کے لیے ہر لمحہ کی خیر‎ ‎و عافیت اور خوشی نصیبی طلب کیا کرتے ہیں ۔ایسے لوگوں کی قدر کیا کرو کیونکہ یہ روح زمین پر اللہ کریم کے مقرر کردہ نیک صالح بندے ہیں ۔
خوش
روئے
 
جاسمن

لائبریرین
وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبردیتے ہیں ، پریشانی میں دلاسہ اور حوصلہ دیتے ہیں ، عقل کی بات کرتے ہیں،ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتےہیں ،کوئی لالچ نہیں رکهتے ، ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں ۔ الله کریم کی بارگاہ میں ہمیشہ دوسروں کی زندگی کے لیے ہر لمحہ کی خیر‎ ‎و عافیت اور خوش نصیبی طلب کیا کرتے ہیں ۔ایسے لوگوں کی قدر کیا کرو کیونکہ یہ روئے زمین پر اللہ کریم کے مقرر کردہ نیک صالح بندے ہیں ۔

ہمیں خود بھی ایسا بننے کی کوشش کرتے رہنا چاہیے۔اللہ ہمیں توفیق اور آسانیاں دے کہ ہم لوگوں کے لئے مددگار بنیں۔آمین!ثم آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top