میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
ایل کلاسیکو
ہاف ٹائم
1-1
بارسا 10 کھلاڑیوں کے ساتھ۔ دلچسپ مقابلہ جاری

بارسلونا کی جانب سے میسی صاحب دوسرا گول بھی ڈال چکے۔


دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2 سے برابر۔
ماشاءاللہ! آج تو کیفیت نامہ میں خاصا دلچسپ میچ چل رہا ہے۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
لڈو کے کھیل میں ایمی کی تین گوٹیں کھل گئی ہیں اور میری ابھی صرف ایک ہی کھلی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
خدا سے کیا خفا ہونا لیکن کرنا پاکستانیوں ہی کو ہو گا اس معاملے میں ورنہ کافی سال پہلے ایک کتاب آئی تھی پاکستان کے بارے میں Waiting for Allah
یہ موضوع دھاگہ کے موضوع مختلف تھا۔اس لئے یہاں لے آئی۔
آپ جیسے وہ لوگ جو یہاں سے دور چلے گئے ہیں ،پاکستان کی بری خبریں سن کے پریشان ہوتے ہیں۔
زیک! خود میں بھی بہت دل شکستہ و دل برداشتہ ہوتی ہوں۔
لیکن پھر ہمت کرتے ہیں۔پھر سے کمر کستے ہیں۔خود کو تھپکی دیتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو ،اچھے کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ سب بہت کم ہے لیکن ہے۔ اور قطرے بھی جمع ہو رہے ہوں گے ان شاءاللہ۔
اس لئے زیک! اللہ پہ یقین ہے کہ وہ ضرور ضرور ہم پہ اور ہمارے وطن پہ خاص رحم کرے گا۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top