میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
کوئی مشورہ دے مجھے۔
میں ایک دھاگہ کھولنا چاہتی ہوں نئی نئی اصطلاحات پہ۔
کس زمرہ میں مناسب رہے گا؟
 
جاسمن

لائبریرین
ایک اور دھاگہ سوچا ہوا ہے کافی عرصہ سے۔
امی ابو کی باتیں۔
اس دھاگہ میں ہم اپنے والدین سے متعلق باتیں کریں گے۔ان کی عادات۔ان کی خاص باتیں۔ہم ان کے لئے کیا کیا کرتے ہیں۔کیا کیا کرنا چاہتے ہیں وغیرہ۔
 
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
 
زیک

مسافر

اور اگر امی ابو نے آ کر پڑھنا شروع کر دیا؟
 
ربیع م

محفلین
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ رب العزت شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تکالیف پر صبر و ہمت دے اس تکلیف کو باعث اجر اور گناہوں کا کفارہ بنائے.
لا بأس طهور إن شاء الله
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك
 
فرقان احمد

محفلین
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست

بہت افسوس ہوا یہ پڑھ کر۔ اللہ آپ پر اپنا خصوصی کرم نازل فرمائے، آمین!
ہڈی ٹوٹنا خاصا سنگین مسئلہ ہے۔ اپنا خیال رکھیے۔
 
La Alma

لائبریرین
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
لا بأس طهور إن شاء الله
گیٹ ویل سون ۔ خدا سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
 
یاز

محفلین
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
 
سید عمران

محفلین
اللہ تعالی مرض کا نام و نشان بھی باقی نہ رہنے دیں...
اور صحت بھی بہت جلد عطا فرمائیں...

اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما...

لا بأس طهور إن شاء الله...

اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيك!!!
 
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
افسوسناک۔ اللہ تعالیٰ کامل صحت عطا فرمائے۔
 
مارکیٹ میں گاڑی سے اترا تو اگلے قدم پر فٹ پاتھ ٹوٹا ہوا تھا۔
پاؤں مڑا اور جھٹکا لگنے سے جہاں ہپ جوائنٹ پہلے ریپلیس ہو چکا ہے، اس سے نیچے ہڈی ٹوٹ گئی۔
دعاؤں کی درخواست
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو صحتِ کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
 
جاسمن

لائبریرین
اللہ تعالی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔آسانیاں دیں۔آمین!
ان شاءاللہ آپ بہت جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔اللہ بہت کریم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top