میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

مسلمانیت کا ترجمان کوئی اکثریت یا اقلیت کا فرقہ نہیں قرآن و سنت ہیں ۔ ۔ ۔ اگر مذہب میں اکثریت کو مانیں تو پھر کرسچینیٹی دعودار ہوئی مذہب کی انٹرپٹشن کی
اگر کسی غیر مسلمان کے سامنے یہ بات رکھنا ہو کہ مسلمانوں کا مؤقف کیا ہے مثلا اقوام متحدہ کے سامنے تو ان کے سامنے تو مسلمانوں کی اکثریت کا لحاظ رکھنا ہوگا کہ وہ کیا کہتے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
چلیے اب کچھ دیر سیاست پر بات کر لیتے ہیں:ROFLMAO:
انڈیا میں بھی حنفی اکثریت میں ہیں سو ایک مجلس کی تین طلاقوں والے ایشو پر بہت شور مچے گا دیو بندیوں اور بریلویوں دونوں کی طرف سے کہ دونوں ہی حنفی ہیں۔ شیعہ نے بابری مسجد کیس میں بھی ان کا کُھل کر ساتھ نہیں دیا تھا اور اس مسئلے پر بھی نہیں دیں گے۔ طلاق کے بعد مطلقہ کو نان نفقہ دینا سارے مسلمانوں کے نزدیک غلط ہے سو اُس پر سب ایک ہو گئے تھے :)
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر کسی غیر مسلمان کے سامنے یہ بات رکھنا ہو کہ مسلمانوں کا مؤقف کیا ہے مثلا اقوام متحدہ کے سامنے تو ان کے سامنے تو مسلمانوں کی اکثریت کا لحاظ رکھنا ہوگا کہ وہ کیا کہتے ہیں۔
جی زمانے کے چلن کے حساب سے تو درست ہے ۔ ۔ ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
شیعہ نے بابری مسجد کیس میں بھی ان کا کُھل کر ساتھ نہیں دیا تھا
اسے آپ اسلامی ثابت کر رہے ہیں ؟ ظاہر ہے ان کا بھی کچھ موقف ہو گا ۔ ۔ ۔ پھر یہ کیا تضاد ہے جب بھی مسلمانوں پر مظالم کی بات آتی ہے عراق شام کا نام تو لیا جاتا ہے مگر بحرین اور یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا ؟
 
جی ہاں ہندوستانی شیعوں کا موقف یہ تھا کہ بابری مسجد کو "شفٹ" کرنے کی بات مان لی جاتی اور یہی کچھ بی جے پی کہتی تھی وجہ یہ ہے کہ شیعہ اصول میں ہے کہ غصب کی زمین پر مسجد نہیں بن سکتی اور وہاں کے شیعہ سمجھتے تھے کہ مذکورہ جگہ غصب کر کے اس پر بابری مسجد بنائی گئی تھی۔ دوسرے حصے پر کیا عرض کروں، ظلم ظلم ہے جہاں بھی ہو، ابھی ایک کیفیت نامے پر آپ نے بھی تائید کی ہے اس بات کی :)
 
اب دیکھئے پاکستان کو کس دلدل میں پھنسایا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
جی ہاں ہندوستانی شیعوں کا موقف یہ تھا کہ بابری مسجد کو "شفٹ" کرنے کی بات مان لی جاتی اور یہی کچھ بی جے پی کہتی تھی وجہ یہ ہے کہ شیعہ اصول میں ہے کہ غصب کی زمین پر مسجد نہیں بن سکتی اور وہاں کے شیعہ سمجھتے تھے کہ مذکورہ جگہ غصب کر کے اس پر بابری مسجد بنائی گئی تھی۔ دوسرے حصے پر کیا عرض کروں، ظلم ظلم ہے جہاں بھی ہو، ابھی ایک کیفیت نامے پر آپ نے بھی تائید کی ہے اس بات کی :)
بالکل متفق ۔ ۔ ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ترمذی کی حدیث ہے کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آنکھ نہیں چھو سکتی ایک وہ جو اللہ کے خوف سے روئے اور دوسری وہ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزاری۔
لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔
 
الشفاء

لائبریرین
ایک ہم ایسے ناہنجار ہیں کہ سرے سے کچھ کیا ہی نہیں اور "ماسٹر جی" کو بخوبی علم ہے

سبحان اللہ۔ ابھی تو آپ نے کچھ کیا ہی نہیں۔۔۔ اور وہ جو "ماسٹر جی" کے "مانیٹروں" نے آپ کے دفتر کے دفتر بھر رکھے ہیں ان کا کیا؟ :waiting:
 
اکمل زیدی

محفلین
چلو بھئی ۔ ۔ ۔ ایچ اے خان صاحب تشریف لا چکے ہیں شیعت ایم فل کر رہے ہیں اب یہاں ان کے مقالے ملاحظہ فرمائیں :LOL::LOL:
 
سید عمران

محفلین
لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔
یہ سارے اعمال امید رحمت کی فصل کے طور پر ہی کیے جاتے ہیں...
 
سید عمران

محفلین
لیکن اس کے باوجود چوہدری صاحب قریب قریب سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے (سوائے شیعہ کے) کہ اللہ جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے جہنم میں داخل کر دے چاہے وہ کیسا ہی کیوں نہ ہو! سو سوائے اُس کے فضل کے اور کسی بھی چیز کی "گارنٹی" نہیں ہے۔
اور شیعہ کا کیا عقیدہ ہے؟؟؟
 
چلو بھئی ۔ ۔ ۔ ایچ اے خان صاحب تشریف لا چکے ہیں شیعت ایم فل کر رہے ہیں اب یہاں ان کے مقالے ملاحظہ فرمائیں :LOL::LOL:

شیعہ عرب میں برابرہیں
یہ الگ بات ہے کہ کچھ شیعہ ایک دوسرے کو شیعہ نہیں مانتے۔ شیعہ کا مسئلہ ہے کہ کوئی اصلاحی کام نہیں ہوا۔ بگاڑ در بگاڑ ہے اور راویوں نے شیعوں کی مت ماری ہے اوپرسے بغض سینیت نے حلیہ بگاڑ دیا ہے
 
آخری تدوین:
Top