مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

وجی

لائبریرین
مطیائے مُرلی دھرن نے وسیم اکرم کا سب سے زیادہ وکٹوں502 کا ریکارڈ برابر کردیا ہے

98655.jpg
 

حسن علوی

محفلین
یقیناً ایک باعثِ فخر لمحہ ھے بذاتِ خود انکے لیئے اور سری لنکا کے لیئے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی سب سے زیادہ وکٹیں‌ حاصل کرنے کا ریکارڈ موصوف ہی کے پاس ھے۔ ایک ایسا باؤلر جس کو آنے والے وقتوں میں ایک لمبے عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔
 

اظفر

محفلین
اگر پاکستانی کم فہم سلیکٹرز ثقلین مشتاق کو نہ بھگایا ہوتا تو یقینا وہ آج مرلی تھرن سے آگے ہوتا
 

وجی

لائبریرین
جی شاید ایسا کہا جاسکتا ہے لیکن اگر کیسی کھلاڑی میں دم ہے تو وہ ضرور اپنی راہ نکال سکتا ہے
 

اظفر

محفلین
یہ بات آیڈیلی ممکن ہے ۔ مگر پریکٹیکلی ایسا ہوتا ہو تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اتنی بری نہ ہو جتنی پچھلے ایک عشرہ سے ہے ۔
 

وجی

لائبریرین
جی بلکل ٹھیک کہا ہم نے کوئی بولر نہیں بنایا
مگر یہ کہتے رہے کہ یہاں تو بہت ٹیلینٹ ہے کوئی مشکل نہیں ہوگی
مگر شاید یہ بھول گئے کہ بڑے کھیلاڑیوں کا ساتھ نئے کھیلاریوں کے لیئے ضروری ہے
ورنہ شاید یہ نہ ہوتا جو محمد آصف کے ساتھ ہوا
 
Top