مبارکباد ميرا ايك سواں پیغام

ابو ثمامہ

محفلین
الحمد للہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ
اللہ کے فضل سے آج میں ایک سو پیغامات کا ہدف پورا کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔
جن احباب کو یہ ہدف پورا کرنے میں مشکلات درپیش ہوں وہ مجھے مبارکباد دے کر اپنی مشکلات میں کمی کا سامان کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لاکھ کے پہلو میں ایک سو کا عنوان آپ کو عجیب لگے گا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کریں جی اپنے اپنے ظرف کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔ بڑے کام کے لیے چھوٹا قدم تو اٹھانا ہی پڑتا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
مبارک ہو آپکو ابو ثمامہ صاحب
شمشاد بھائی بھی پہلے سو کر کے پھر آگے بڑھے تھے
 

dehelvi

محفلین
مبارک ہو آپ کو، خوش قسمتی سے میں نے بھی حال ہی میں اپنے سو پیغامات مکمل کئے ہیں۔ اگرچہ محفل میں شمولیت کافی پرانی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ابو ثمامہ، آج کل محفل کے اعداد و شمار والا صفحہ مشکلات کا شکار ہے تو میں نے بھی اس قسم کے اعداد و شمار کا حساب رکھنا چھوڑ دیا، اس عرصے میں نائمہ دو ہزاری ہو گئیں!!
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مبارک ہو ابو ثمامہ، آج کل محفل کے اعداد و شمار والا صفحہ مشکلات کا شکار ہے تو میں نے بھی اس قسم کے اعداد و شمار کا حساب رکھنا چھوڑ دیا، اس عرصے میں نائمہ دو ہزاری ہو گئیں!!
لالہ یہ تو آپ سب کی شفقت کا نتیجہ اور محفل سے لگا ؤ ہے:)
 
Top