یہیں تو ہوں باجو ۔۔ فہیم سے کہاں بات ہوئی اپ کی وہ تو تین چار دن سے کہیں غائب ہوا ہوا ہے ۔۔ لگتا ہے آفس والوں نے اس کو اغوا کیا ہوا ہے ۔۔۔
اور وہ کارروائی وہاں رشتوں والے تھریڈ پر ۔۔![]()
فون پے ہوئی ہے بات ۔۔۔ ۔
فون بند ہوا تو سوچا اب آتی ہوں پر پھر فرحت کا فون آگیا تھا اور دو ،ڈھائی گھنٹہ ہماری بات چیت ہوتی رہی ۔۔

