موڈ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بات تو تمہاری تھی ٹھیک ہی ہے کہ کوئی کتنا افسوس کرے۔

مجھے میچ ہارنے پر کم اور ان کی نالائقی پر زیادہ افسوس ہوا بلکہ غصہ آیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے خاصی عقلمند ہو گئی ہو۔

اب آئندہ میچ میں نہیں سو جانا۔ جاگ کر ان کے لیے دعا ہی کرتی رہنا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی کہ دو دفعہ دعا کی اور تیسری دفعہ زبان دکھا دی۔ بری بات ایسا نہیں کرتے۔
 
فہیم

لائبریرین
میری دعا تو ہے کہ اعجاز بٹ اور اس کے چٹے بٹے فارغ ہوں پی سی بی سے۔
سوائے میانداد کے، ویسے بھی وہ اعجاز بٹ کا بندہ نہیں ہے۔
یونس خان کو کپنانگ سے ہٹادیا جائے۔

ساتھ میں ان سب پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے

دوسرا یہ کہ عمران نذیر اور رزاق ٹیم میں آجائیں۔

ابھی بھی اگر یہ دو بندے کسی طریقے سے آجائیں تو کافی امید ہے کہ پاکستان کچھ کرجائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں اب ٹھیک ہے۔

اور فہیم آپ کے یا میرے چاہنے سے کیا ہو گا۔ وہاں تو کرکٹ ٹیم میں سیاست کھیلی جا رہی ہے کرکٹ تھوڑا ہی کھیلی جا رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرا موڈ بہت اچھا ہے کہ دفتر میں کام کا زور نہیں ہے۔ الٹا نیند آ رہی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
thsssss.gif
 
شمشاد

لائبریرین
آج دفتر سے چھٹی منائی ہے، کل بھی چھٹی ہے۔ اس کے بعد دو دن باس کی چھٹی ہے تو موجاں ای موجاں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام باجو

بھابھی تو آپ کی پاکستان گئی ہوئی ہیں۔ ابھی فون پر بات ہو رہی ہے۔ آپ کا سلام نقد و نقد ہی کہہ دیا ہے۔ جواب میں و علیکم السلام اور حال احوال دریافت کرنے کے علاوہ سلام کہہ رہی ہیں۔

بچے ٹھیک ہیں۔ اور پارسل تو لگتا ہے کہیں اور ہی پارسل ہو گیا ہے۔
 
:battingeyelashes:

بچے بھی ساتھ ہی گئے ہیں کہ آپکے ساتھ ہیں ۔؟
پارسل کا تو سنکر میرا موڈ بن گیا ہے :( اس کمبخت کو کوسنا ہلکا سے ،دل میں دیا ہے جس نے رکھ لیا ہوگا
اور آگے پہنچایا نہیں :sad2:
مجھے افسوس ہوا اگر پتا ہوتا اب یہ حالات ہیں کہ ڈاک ملتی ،پہنچتی ہی نہیں تو میں بھیجتی ہی نا۔ :skull:
 
بچے ادھر ہی ہیں میرے پاس۔ جون کے آخر میں چھٹیاں ہوں گی۔

باجو اگر ہو سکے تو رسید کی کاپی میں میل کر دیں یا وہاں پر اپنے ڈاکخانے سے معلوم کریں۔
 
تیشہ

محفلین
بچے ادھر ہی ہیں میرے پاس۔ جون کے آخر میں چھٹیاں ہوں گی۔

باجو اگر ہو سکے تو رسید کی کاپی میں میل کر دیں یا وہاں پر اپنے ڈاکخانے سے معلوم کریں۔

جناب ۔۔ ۔:( ریسپیٹ ۔۔ میرے پاس تھی جب مہینہ گزر گیا تو میں نے اپنے پوسٹ آفس سے بھی معلوم کیا تھا ، اور ریسپیٹ میں جو Barcode ہوتا ہے اسے میں نے نیٹ سے بھی چیک کیا تھا پارسل یہاں سے نکل چکا تھا ۔۔ پھر جب مجھے کنفرم ہوگیا کہ یو۔ کے سے نکل گیا تو میں نے ریسپیٹ پرس میں رکھ لی تھی ،
مگر کچھ دنوں بعد پرس میں سے غیرضروری پیپرز نکال کر پھینکے تو ریسپیٹ بھی کہیں پھینک دی کاغذوں کے ساتھ :sad2: ۔ ۔
میرے پرس میں فہیم کی ، سارہ کی ،اور آپکی یہ تینوں ریسیپٹ موجود تھیں ۔۔جو کہ پارسل ملنے کے بعد ربشِ میں کردی ۔۔ اب مجھے کیا پتا تھا آپ کا نہیں ملنا تھا ، ورنہ میں آپکی کہیں اور سنبھال کر رکھ لیتی مجھے لگا کہ آپکو لیٹ ہی سہی مگر مل ہی جائے گا ۔ ۔ مگر نہیں ملا آپکو بہت افسوس ہوا ہے :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top