موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

الف عین

لائبریرین
نماز قرآن میں لگے ہوں گے، رمضان ہے نا۔ اس وقت تو کوئی میدان میں نہیں یہاں آنے والا!!
 

پپو

محفلین
لو جی میں بھلا کہاں سے کھا گیا"ی" کو وہ تو روزہ ہی اتنا لگ رہا تھا کہ" ی" نظر ہی نہیں آئی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top