موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

الف عین

لائبریرین
نہیں بھائی، مایوسی کفر ہے، حالات سدھر جائیں گے، اللہ تعالیٰ سے یہ امید تو رکھنی چاہئے۔
 

الف عین

لائبریرین
زندہ ہوں میں تو اور لاتیں چلاتا ہوا، انگریزی محاورے کے مطابق، باقی کا پتہ نہیں۔
 

پپو

محفلین
رات ہو گئی صبح سے صرف آُپ آئے ہیں س تھریڈ پہ مجھے تو اکیلے ڈر لگ رہا تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top