موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

mfdarvesh

محفلین
پر کہاں سے ڈھونڈ کے لائیں وہ وقت اب تو ٹاٹ کی بوری گھر میں بھی نہیں آتی، آٹا والا بھی "گٹو" ہی آتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
قسمت ہے اپنی اپنی کچھ بوری کے بغیر سکون سے بیٹھ جاتے ہیں اور کچھ کو صوفے پر بھی چین نصیب نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top