موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

پپو

محفلین
حالات کچھ بہتری کی طرف جاتے نظر نہیں آتے فی الحال روز مذاکرات ہوتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
جب ارباب ھل و عقد ہی خود مجرم ہوں تو پھر یہی ہوگا۔ معذرت، میں بھی سیاست میں کود پڑا!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top