موسم کا حال!

تیشہ

محفلین
:rolleyes: :confused: مجھے سمجھ نہیں آتی یہ سب گھڑی مڑی آ آ کر یہاں موسم کا حال کیوں بیاں کرنے لگتے ہیں :confused:؟ کیا دن میں دس بار موسم بدلتا ہے :confused:۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
بدلتا ہے ناں اب دیکھیں اس وقت ایک ڈگری کم ہو گیا ہے درجہ حرارت، یعنی کہ 28 ڈگری ہے اس وقت
 

حسن علوی

محفلین
آج حالات قدرے بہتر ہیں یہاں اور سردی میں بھی نمایاں کمی ھے۔ بارش ہو رہی ھے صبح سے اور مطلع ابرآلود
 

زیک

مسافر
ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ شاید اس سے ہماری قحط‌سالی میں کچھ افاقہ ہو ورنہ تو ہم اگلے سال پانی کو ترسیں گے۔
 
Top