موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
اس وقت بھی 23 ڈگری ہی ہے کمرے میں لیکن باہر ذرا کم ہے کہ بڑی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
لوگوں نے کوٹ وغیرہ نکال لیے ہیں۔
 

زیک

مسافر
نہیں بارش پر تو نہیں مگر پچھلے ایک دو سال سے یہاں قحط ہے اور دریاؤں اور جھیلوں میں پانی کافی کم ہو رہا ہے۔ ہمارے علاقے کو جو جھیل پانی سپلائی کرتی ہے اس ڈیم میں پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے اور خیال ہے کہ 98 دنوں میں dead pool تک پہنچ جائے گا۔ اس کے بعد جھیل سے پانی نکالنے کے لئے پمپ اور barges استعمال کرنے پڑیں گے۔
 

عمر سیف

محفلین
آج تو دھند ہے کافی۔ ابھی سے یہ حال ہے بعد میں جانے کیا ہوگا۔
درجہ حرارت دن میں 20 سینٹی گریڈ اور اس وقت 8 سینٹی گریڈ ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
اس سال اگست میں بارشیں کافی ہوئیں۔ سردیوں کی پہلی بارش ابھی نہیں ہوئی۔ اب اگر ہوئی تو مزید سردی ہوجائے گی۔
 

زینب

محفلین
تو سو جاؤ، لیکن اگر رات میں بلیاں بالکونی میں چڑھ آئیں تو؟

ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بلیاں کہاں سے آیئں گی۔۔۔اب پانچویں منزل پے کیسے چھلانگ لگائیں گی سوچنا پڑے گا۔۔۔میں تو ٹریفک کے شور کی وجہ سے کہی رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
آج موسم بہت ہی اچھا ھے اور سردی قدرے کم، صبح بارش ہوئی کچھ دیر کو اور اب درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ:)
 

ماوراء

محفلین
تو اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟ موسم اگر اچھا ہو تو بالکونی میں سونے کا جو مزہ ہے وہ کہیں اور نہیں۔

موسم تو بہت اچھا ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔رات میں اچھی خاصی ٹھنڈ ہوتی ہے باہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل چاہتا ہے بالکونی میں گدا ڈال کے سو جانے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہہاہا


ابھی منفی تین درجہ حرارت ہے۔ اور شکر ہے دو دن سے برف نہیں پڑی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت ہی اچھا موسم ہے۔ آپ کے ہاں چونکہ بہت زیادہ سردی پڑتی ہے اس لیے آپ کو یہ زیادہ لگتا ہے۔ ویسے ایک بات بتا دوں حاجی لوگ اپنے ذکر اذکار میں اتنے محو ہوتے ہیں کہ انہیں موسم اتنا زیادہ محسوس نہیں ہوتا۔
 
Top