موسم کا حال!

شمشاد

لائبریرین
اس وقت رات کے ایک بجے ہوا میں تھوڑی سی ٹھنڈک ہے۔ درجہ حرارت لیکن ابھی بھی 21 ہے۔
 

زینب

محفلین
یہاں تو بس اے سی ہی بند ہوا ہے پر پوری طرح نہیں۔۔دین میں کچھ وقت اے سی چلانا پڑتا ہے۔رات میں موسم اچھا ہو گیا ہے۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بادل آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں اور چاند بھی ساتھ دے رہا ہے۔ منفی پانچ درجہ حرارت (یا درجہ یخ)
 

حسن علوی

محفلین
ملا جلا موسم ھے، زیادہ ٹھنڈ نہیں آج۔ بادل چھائے ہیں ہمیشہ کی طرح اور درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ
 

عمر سیف

محفلین
کل رات موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ سارا دن ہوتی رہی۔ موسم بہت سرد ہوگیا ہے۔ درجہ حرارت 10 سیٹی گریڈ ۔۔
 
Top