موسم کا حال!

سارا

محفلین
بہت اچھا موسم ہے بادل آئے ہوئے ہیں کبھی کھبار ہلکی بارش بھی ہونے لگتی ہے سردی نہیں ہے۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
فلحال بارش تھمی ہوئی ھے اور کبھی کبھی دھوپ بھی نکل آتی ھے، ہوا بھی چل رہی ھے۔ درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ۔
 
Top