موسم کا حال!

ماوراء

محفلین
دھند ہی دھند۔۔۔۔

sweedan016uo8.jpg
 
لیں جی آج شدید سردی کا آخری دن اور کل شیروکو نامی ہوا آئے گی جو بادل اور حدت لائے گی۔ آج کا موسم ابر آلود ہے اور کل کا بھی ہوگا۔ مگر کل کا متوقع درجہ حرارت 8-9 درجہ ہوگا۔ جبکہ آج صبح منفی ایک تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی اوپر والی ہی صورتحال ہے۔
سردی ہوتی ہے، شدید سردی صرف ایک ماہ، ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں، ایک دو دفعہ بارش بھی ہو جاتی ہے۔ اور بس۔
 
Top