موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

خوشی

محفلین
اتنے میں تو مالی صرف گھاس کاٹتا ے مشین سے اور کوئی کام نہیں کرتا یہاں ، جبکہ گھاس کاٹنا کوئی مشکل کام نہیں ھے
 

تیشہ

محفلین
آج موسم بہت ٹھنڈا ہے ۔
cheerleader.gif

مگر ساتھ ہی مجھے فلو بھی لگا ۔۔ مصیبت ۔۔
icon17.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بارش کا تو دور دور تک نام و نشان نہیں۔ رات کے تین بجے بھی نلکے میں اتنا گرم پانی آتا ہے کہ نہایا نہیں جا سکتا۔
 

تیشہ

محفلین
تو آکر رہ لیں کس نے منع کیا ہے :battingeyelashes:
میں تو کتنے عرصے سے کہہ رہی ہوں آجائیے ۔۔ آجائیے ۔۔۔ مگر آپ لوگ پاکستان کو نکل لیتے ہیں ہر بار ۔
 

تیشہ

محفلین
ہماری طرف کبھی ہوائیں تو کبھی بے پناہ گرمی اُففففففففف :(
اللہ کرے جلدی جلدی جولائی اگست گزر جائے ۔۔
 
Top