موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

mfdarvesh

محفلین
یار کچھ بارش ادھر اسلام آباد میں بھی بھیج دیں، بہت گرمی ہے اور بجلی تو بس آنے جانے والی چیز ہے
یہاں اے سی کے مقابلے میں یو پی ایس کا کاروبار زیادہے کم از کم پنکھا تو چل رہا ہوتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے سُنا ہے کہ یو پی ایس سے پنکھے جلد خراب ہو جاتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
 
مقدس

لائبریرین
آج باہر کا موسم بہت خوبصورت ہے۔۔۔۔ اور دل کا موسم اس سے بھی زیادہ شاندار الحمدللہ
 
شمشاد

لائبریرین
سردیاں آنے دیں پھر آپ سے مقابلہ کریں گے۔

فی الحال تو اندر باہر گرمی سے بُرا حال ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
سردیاں آنے دیں پھر آپ سے مقابلہ کریں گے۔

فی الحال تو اندر باہر گرمی سے بُرا حال ہے۔

مجھے تو سردیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں:)

آج کا موسم بھی اپنے اندر ڈھیروں دلکشی سموئے ہوئے ہے ۔۔۔۔ہاں جی اندر باہر دونوں موسموں کی بات کر رہی ہوں ۔۔ الحمدللہ
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں یہ ناعمہ کی صفت ہے کہ جب اسے غصہ آتا ہے تو یہ رونا شروع کر دیتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب یہ تو ناعمہ ہی بتا سکتی ہے کہ اس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے یا کچھ اور ہوتا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
چلیں پھر ہم ناعمہ سس کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آج موسم بہت ہی ذبردست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بادل چھائے ہوئے ہیں۔۔ کسی لمحے بارش ہوا چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔اور دل کا موسم آیز آلویز شاندار ہے۔۔۔ الحمدللہ
 
شمشاد

لائبریرین
اور یہاں پر کڑی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ ابھی مجھے باہر جانا ہے۔ گاڑی ہے تپتا ہوا تنور بنی ہو گی۔
 
وجی

لائبریرین
تو جناب گاڑی میں اے سی اون رکھتے
ویسے یہاں کچھ موسم بہتر ہے اور بادل اور دوپ کی آنکھ مچولی چل رہی ہے
لیکن کافی اچھی ہوا چل رہی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اے سی تو لگا ہی لیتا ہوں لیکن گاڑی ٹھنڈی ہونے میں بھی تو خاصا وقت لگ جاتا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب یہ تو ناعمہ ہی بتا سکتی ہے کہ اس کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے یا کچھ اور ہوتا ہے۔
ہاں نا لالہ رو کے غصہ ختم ہو جا ہے بلکے اگر غلطی کسی اور کی ہو تو اس کی طرف سے دل صاف ہو جا تا ہے:grin:
چلیں پھر ہم ناعمہ سس کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آج موسم بہت ہی ذبردست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بادل چھائے ہوئے ہیں۔۔ کسی لمحے بارش ہوا چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔اور دل کا موسم آیز آلویز شاندار ہے۔۔۔ الحمدللہ

مجھے بارش بہتتتتتت پسند ہے یار:rolleyes: تھوڑی سی ہمیں بھی بھیج دو:rolleyes:
 
وجی

لائبریرین
آج کافی بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہوا بھی اچھی چل رہی ہے
امید کی جارہی ہے کہ شاید بارش نظر آجائے یہاں بھی
 
Top