موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
کراچی میں بارش تو اچھی خاصی ہوئی آج پر سردی پھر بھی نہیں آئی ۔۔ کچھ خوشگوار ہو گیا ہے موسم ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
کل رات کوئٹہ میں بارش ہوئی تھی جس کے بعد آج موسم خوشگوار رہا تاہم اندر کا موسم آج کچھ اچھا نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ایسی خاص نہیں، مرضی ہے سویٹر پہن لیں، مرضی ہے نہ پہنیں۔ پنکھے اور اے سی یہاں بند ہیں۔
 

mastermind786

محفلین
Bohat hi sokha sa mousam hai aur waisa hi mara mood Well mujh pe mousam bohat asar andaz hota hai . like mousam fresh ho barish ho rahy ho to main bhi fresh hota hoon . lakin is waqat to Sokhi sardi parde rahy hai yahan jiski wajha se main bhi sokha sokha sa ho gaya hoon lol
 

وجی

لائبریرین
ملائکہ بارش ہوئی ہے کراچی میں اور کچھ علاقوں میں کافی تیز ہوئی ہے اور کچھ میں کم ہوئی ہے مگر ہوئی ضرور ہے
 

شمشاد

لائبریرین
bohat Hi Sokha Sa Mousam Hai Aur Waisa Hi Mara Mood Well Mujh Pe Mousam Bohat Asar Andaz Hota Hai . Like Mousam Fresh Ho Barish Ho Rahy Ho To Main Bhi Fresh Hota Hoon . Lakin Is Waqat To Sokhi Sardi Parde Rahy Hai Yahan Jiski Wajha Se Main Bhi Sokha Sokha Sa Ho Gaya Hoon Lol

ماسٹر مائینڈ یہ آپ رومن اردو میں کیوں لکھ رہے ہیں؟ کیا آپ کو اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟
 

زینب

محفلین
پچھلے کئی دن سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی تھی سردی میں اضافہ ہو چکا ہے اور ہم نے بھی اپنی شال اور سویٹر کہیں سے ڈھونڈ ہی نکالا آخر
 

زین

لائبریرین
یعنی بارش وہاں بھی ہورہی ہے ۔
اور اندر کے موسم کا حال تو لکھا ہی نہیں‌آپ نے ؟؟؟(شمشاد بھائی نہیں‌ہے ، ان کی ذمہ داری میرے سر پر آگئی ہے ۔’’پوچھنے کی ذمہ داری ‘‘)
 

زین

لائبریرین
ممممم ادھر بھی یہی حال ہے عیدی پھیکی پھیکی ہی ہے میرا تو دل ہی نہیں کررہا عید کے لیے ابھی تک کچھ نہیں لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top