موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج یہاں بھی موسم خاصا خوشگوار ہوا ہو گا باہر۔ اندر تو معلوم ہی نہیں ہوا کہ باہر کیسا موسم ہے۔ صبح کے دفتر میں گھسے شام کو باہر نکلیں گے تو کیسے بتا پائیں گے کہ باہر کا موسم کیسا ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
آپ محکمہ موسمیات میں لگ گئی ہیں ؟ :openmouthed:

نہیں ہم ذرا موسم کی خبروں پر نظر رکھتے ہیں اور ویسے بھی کراچی میں تو بارش بڑی مشکل سے ہوتی ہے دو تین دن پہلے بادل وغیرہ طواف کرتے ہیں شہر کا جی کرتا ہے انکا تو برس جاتے ہیں:fingers-crossed:
 

زونی

محفلین
باہر کا موسم پتہ نہیں کیسا ھے لیکن اندر کا کول ھے ، ،:giggle:


شمشاد بھائی جلدی سے مٹھائی حاضر کریں میں پاس ہو گئی ہوں :thumbsup:
 

شمشاد

لائبریرین
باہر کا موسم پتہ نہیں کیسا ھے لیکن اندر کا کول ھے ، ،:giggle:


شمشاد بھائی جلدی سے مٹھائی حاضر کریں میں پاس ہو گئی ہوں :thumbsup:

بہت خوشی کی خبر سنائی۔ بہت بہت مبارک ہو۔

مٹھائی جتنی جی چاہے کھا لو۔ اور اس کا بِل سنبھال کر رکھ لو۔ انشاء اللہ ادا ہو جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top