موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہاں اس وقت موسم بہت ہی خوشگوار ہے۔ ہیٹر بند، نہ گرمی نہ سردی۔ درجہ حرارت 23 ہے۔
 

طالوت

محفلین
دو دن سے بڑا شاندار موسم ہے ۔۔ جسے عرف عام میں کہتے ہیں نا "رومانٹک موسم"
ہلکی ہلکی خنکی آسمان پر بادل ۔۔ گدگداتی ٹھنڈی ہوا۔۔۔
وسلام
 

ساجد

محفلین
موسم ہے معتدل ، درجہ حرارت معلوم نہیں۔ اب گاؤں میں بیٹھ کر تو یہی لکھا جا سکتا ہے کہ آج صبح کہر (کورا) نہیں پڑا۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
موسم ہے معتدل ، درجہ حرارت معلوم نہیں۔ اب گاؤں میں بیٹھ کر تو یہی لکھا جا سکتا ہے کہ آج صبح کہر (کورا) نہیں پڑا۔
نمبر اور ناموں کے معاملے میں میں فیل ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کپڑوں کے نام ،جگہوں کے نام، غرض ایسے نام مجھے یاد نہیں رہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نمبر تو مجھے اپنے موبائل کے بھی نہیں آتے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top