منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

تیشہ

محفلین
ہاں جی کیا بڑے کارنامے پے خوش ہو رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:۔

پاگل بندے بوچھی جی کی شادی بھی ہو چکی کب کی اب بھائی جی کا نمبر مانگو تو بھی بات بنے وہ اپ کو اب منگیتر کا نمبر کہا ں سے دیں:grin:

ہاں اگر مجھ سے یہی نمبر مانگا ہوتا تو میں اپ کی خواہش پوری بھی کر سکتی تھی:grin:

zzzbbbbnnnn.gif

پر میں تو دے چکی نمبر ، ، آپکی پوست بعد میں دیکھی :(
چلو خیر ہے میں خرم کے لئے ایک عدد منگیتر ڈھونڈ ہی لاتی ہوں اور نمبر بھی ،،
 
تیشہ

محفلین
ہی ہی ہی آپ لڑکی ہو نا اس لے اگر لڑکا ہوتی تو پھر میں آپ سے پوچھتا :grin:اگر میری منگیتر ایسا کہے تو میں اس سے کبھی نا ملوں:grin:

یا اللہ یہ بات کہی میری منگیتر نا پڑھ لے:grin:

اچھی بات ہے ملنا چاہئیے ، گپشپ بھی کرنی چاہئیے ، میں بلکل اس کے حق میں ہوں ، شادی سے پہلے ہزار بار بھی ملنا پڑے تو ملنا چاہئیے ۔۔ بات چیت بھی ۔۔۔ ساری زندگی گزارنی ہو جس سے ۔ ۔۔ کم سے کم اک دوسرے کے بارے میں پتا تو ہو ۔۔ ذہنی ہم آہنگی تو ہونی ہی چاہئیے ، ۔۔ ۔
اس لئے ملو ۔۔ ضرور ملو :grin:
 
تیشہ

محفلین
ہیں :eek: باجو یہ آپ کس کا منگیتر ڈھونڈنے چلی ہیں؟

آپکے لئے ۔ :confused: اگر چاہئیے تو ۔ ۔۔ اگر نہیں تو پھر چپُ کرجائیں کسی کے لئے ہی سہی ڈھونڈنا تو اب ہے کہ خرم نے بات کرنی ہے وہ بھی منگیتر سے ، ،۔ ۔ ۔:lol::lol: اور وہ بھی میرے منگیتر سے ، :lol::lol:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں جی کیا بڑے کارنامے پے خوش ہو رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:۔

پاگل بندے بوچھی جی کی شادی بھی ہو چکی کب کی اب بھائی جی کا نمبر مانگو تو بھی بات بنے وہ اپ کو اب منگیتر کا نمبر کہا ں سے دیں:grin:

ہاں اگر مجھ سے یہی نمبر مانگا ہوتا تو میں اپ کی خواہش پوری بھی کر سکتی تھی:grin:

ہا ہا ہا میں جانتا ہوں بوچھی آپی کی شادی ہو گی ہے لیکن اس وقت بات منگیتر کی چل رہی ہے شادی کی نہیں کیا شمشاد بھائی کی شادی نہیں ہوئی اگر ہوئی ہے تو پھر وہ منگیتر کیوں لکھ رہے ہیں :grin:

ہان یہ بھی ٹھیک ہے آپ کے منگیتر کا نمبر لے لیتا ہوں پھر ان کا شکایات کرتا ہوں کے آپ مجھے ڈراتی ہیں:(
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

اچھا ٹھیک ہے میں نے اس پوچھوں گا کے آپ سے بوچھی آپی بات کرنا نہیں چاہتی تھی تو آپ نے ان سے شادی کیوں کی :grin:

zzzbbbbnnnn.gif

پر میں تو دے چکی نمبر ، ، آپکی پوست بعد میں دیکھی :(
چلو خیر ہے میں خرم کے لئے ایک عدد منگیتر ڈھونڈ ہی لاتی ہوں اور نمبر بھی ،،

نہیں نہیں میری منگیتر ہے مجھے کسی منگیتر کی ضرورت نہیں:grin:
اچھی بات ہے ملنا چاہئیے ، گپشپ بھی کرنی چاہئیے ، میں بلکل اس کے حق میں ہوں ، شادی سے پہلے ہزار بار بھی ملنا پڑے تو ملنا چاہئیے ۔۔ بات چیت بھی ۔۔۔ ساری زندگی گزارنی ہو جس سے ۔ ۔۔ کم سے کم اک دوسرے کے بارے میں پتا تو ہو ۔۔ ذہنی ہم آہنگی تو ہونی ہی چاہئیے ، ۔۔ ۔
اس لئے ملو ۔۔ ضرور ملو :grin:

ہا ہا ہا آپ اس کے حق میں ہے لیکن آپ نے ایسا کیوں نہیں کیا :grin: کہی ہمیں مار پٹوانے کے چکر میں تو نہیں ہیں آپ:grin:

آپکے لئے ۔ :confused: اگر چاہئیے تو ۔ ۔۔ اگر نہیں تو پھر چپُ کرجائیں کسی کے لئے ہی سہی ڈھونڈنا تو اب ہے کہ خرم نے بات کرنی ہے وہ بھی منگیتر سے ، ،۔ ۔ ۔:lol::lol: اور وہ بھی میرے منگیتر سے ، :lol::lol:

کیوں شمشاد بھائی چاہے منگیتر آپ کو یا نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اب منگیتر کو کیا کروں گا؟ موجودہ منکوحہ کیا اس کو زندہ رہنے دے گی؟
 
زینب

محفلین
ہا ہا ہا میں جانتا ہوں بوچھی آپی کی شادی ہو گی ہے لیکن اس وقت بات منگیتر کی چل رہی ہے شادی کی نہیں کیا شمشاد بھائی کی شادی نہیں ہوئی اگر ہوئی ہے تو پھر وہ منگیتر کیوں لکھ رہے ہیں :grin:

ہان یہ بھی ٹھیک ہے آپ کے منگیتر کا نمبر لے لیتا ہوں پھر ان کا شکایات کرتا ہوں کے آپ مجھے ڈراتی ہیں:(

لیں۔۔۔۔کیا میں آپ کو واقعی میں اتنی"جھلی"لگتی ہوں‌کہ اپنے"ان"کا نمبر دے دوں گی کوئی اپنے پاؤں پے کلہاڑی مارتا ہے بھلا:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیں۔۔۔۔کیا میں آپ کو واقعی میں اتنی"جھلی"لگتی ہوں‌کہ اپنے"ان"کا نمبر دے دوں گی کوئی اپنے پاؤں پے کلہاڑی مارتا ہے بھلا:grin:

ہا ہاہا ”ان“ سے مجھے یاد آیا کہ لڑکی ”ان“ ،”انھون“ یا ”منے کے ابا “ کیوں کہتی ہیں ہاہاہا :grin: ایک شخص کا نام مکھن خان تھا اس کی بیوی بچوں کو ناشتہ دیتے وقت کہتے ہیں ادھر کرو روٹی میں تمہیں اس پر تمہارے ابا لگا کر دوں ہی ہی ہی:grin:
 
زینب

محفلین
ہاہاہا۔۔یہ دونوں بھائی جو مرضی کہہ لو ،،جو مرضی نام رکھ لو میرے"صاحب" کا۔۔۔۔اپنی بارات کی کرسیاں تو میں اپ دونوں بھایئوں سے ہی لگواوں گی:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاہاہا۔۔یہ دونوں بھائی جو مرضی کہہ لو ،،جو مرضی نام رکھ لو میرے"صاحب" کا۔۔۔۔اپنی بارات کی کرسیاں تو میں اپ دونوں بھایئوں سے ہی لگواوں گی:grin:

جی جی ضرور مجھے بہت خوشی ہو گی

لیکن اس کے بدلے میں آپ کو بھی میری شادی میں کام کرنا ہو گا :grin:
 
زینب

محفلین
ہاہاہا یہ تو بدلہ ہو گیا نا۔۔ویسے بہنیں تو کرتی ہی ہیں بھاگ بھاگ کے سارے کام بھایئوں کی شادی پے اب یہ خوشی شمشاد بھای مجھ سے نہیں لے سکتے کہ وہ تو ایک عدد کابینہ کے بھی کرتا دھرتا ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
دیہاتوں میں کرسیاں کون لگاتا ہے؟ وہاں یا تو دریاں بچھا دیتے ہیں یا پھر صاف ستھرے بڑے بڑے منجھے جن پر ایک ایک تکیہ پڑا ہوتا ہے، رکھ دیتے ہیں۔ بڑا کریں گے تو دولہا دلہن کے لیے دو کرسیاں رکھ دیں گے۔
 
Top