منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

زینب

محفلین
مشین محلہ ہا ہا ہا اس سے کچھ ہی آگے ڈھوک نیک عالم ہے وہاں تلاش کرؤ گا ہا ہاہا زینب آپی بس میں کوئی بڑی بات نہیں کرتا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ہر جگہ میں ہر طرح‌کے لوگ ہوتے ہیں اور شاہد میں‌کچھ لوگو سے بہت مختلف ہوں

اچھا باقی تو سب ٹھیک ہے آپ مجھے ڈرا کیوں رہی ہے کم از کم دعا ہی دے دے

ٹھیک خرم پہا جی بے شک اپ کے شہر کے وہ لوگ جنہیوں نے اپ کو ڈرایا اور میرے شہر کے وہ لوگ جن کی مثال میں‌نے دی بھی اپنی اپنی جگہ مختلف ہی تھے:grin:ایک بہن کی دعایئں ہمیشہ اپ کے ساتھ ہیں۔۔۔ایسے منڈی بہاولددین رہییں یا جہلم دونوں صورتوں‌میں‌اپ میرے پڑوسی ہو گے:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

بہت شکریہ آپ کا بہت شکریہ ویسے آپی جی میں راولپنڈی کا رہنے والا ہوں منڈی اور جہلم میری خالہ ،خالہ رہتی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
مارے گئے یہ تو میرے ہمسائے نکل آئے، اب ٹھیک ہے، جہلم کی لڑکیاں اگر ویسی ہیں تو پنڈی کے لڑکے بھی اپنا شہر نہیں چھوڑتے۔ آزمائی ہوئی بات ہے۔
 
زینب

محفلین
خرم بھائی یہ ضرور شمشاد بھائی نے مخبری کی ہو گی کہ اپ دونوں صورتوں‌میں‌میرے "گاوانڈھی" ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھابی تو ویسے بھی میرے آبائی شہر کی ہویئں‌تو ان سے میری ہمدردی فطری سی بات ہو گی۔۔۔۔:ُ:p
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مارے گئے یہ تو میرے ہمسائے نکل آئے، اب ٹھیک ہے، جہلم کی لڑکیاں اگر ویسی ہیں تو پنڈی کے لڑکے بھی اپنا شہر نہیں چھوڑتے۔ آزمائی ہوئی بات ہے۔

جی ہاں شمشاد بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں میں آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں پنڈی کے لڑکے پنڈی نہیں چھوڑ سکتے ویسے بھی میں پنڈی کی وجہ سے پاکستان نہیں چھوڑ رہا ہوں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی یہ ضرور شمشاد بھائی نے مخبری کی ہو گی کہ اپ دونوں صورتوں‌میں‌میرے "گاوانڈھی" ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھابی تو ویسے بھی میرے آبائی شہر کی ہویئں‌تو ان سے میری ہمدردی فطری سی بات ہو گی۔۔۔۔:ُ:p

جی یہ بات تو ٹھیک ہے ویسے اگر آپ ان سے ملنا چاہے یا بات کرنا چاہے تو میری وجہ سے وہ آپ سے مل لے گی :grin: ویسے ان کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے
 
زینب

محفلین
جی یہ بات تو ٹھیک ہے ویسے اگر آپ ان سے ملنا چاہے یا بات کرنا چاہے تو میری وجہ سے وہ آپ سے مل لے گی :grin: ویسے ان کے پاس وقت نہیں ہوتا ہے

پہا جی میں بھی نہیں مل سکتی فلحال کہ میں‌تو پاکستان سے باہر ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی ‌میں‌خاص جہلم کی نہیں ہوں جہلم کے ایک گاؤں میں ہے ہمارا آبائی گھر:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں جہلم والوں سے دو قدم اگے کہا تھا کہ اپ پاکستان سے باہر نہپیں جا رہے کیوں‌کہ اپ پنڈی نہیں چھوڑ سکتے

اچھا اچھا میں نے بھی سوچا آپ سے دو قدم میں آگے کیسے ہو سکتا ہوں:grin: ویسے لوگ کہتے ہیں نا لاہور لاہور ہے میں کہتا ہوں پنڈی پنڈی ہے کچھ بھی نا ہونے کے باوجود میرا دل نہیں کرتا میں اس کو چھوڑ کر کہی جاؤں اگر ایک یا دو دن کسی دوسرے شہر میں چلا جاؤں تو پنڈی کی ہوا اور صدا آتی رہتی ہے مجھے
 
زینب

محفلین
پہا جی سب کا یہی حال ہے مجھ سے جب کوئی پوچھتا ہے کہ تمہارے سارے اپنے تو یہاں ہیں تمہیں کیا یاد اتا ہے اپنے ملک میں‌تو میں‌کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا شہر، اپنی گلیاں اپنے درخت اپنے لوگ۔۔۔۔۔وہ سب مجھے یاد اتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 
اور وہ بھی جن کی مرغیوں کے انڈے اٹھا کر لے جاتی تھیں، اور وہ بھی جن کا دروازہ کھٹکھٹا کے بھاگ جاتی تھیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور وہ بھی جن کی مرغیوں کے انڈے اٹھا کر لے جاتی تھیں، اور وہ بھی جن کا دروازہ کھٹکھٹا کے بھاگ جاتی تھیں۔

یہ میں کیا سن رہا ہوں اگر یہ بات سچ ہے تو میری مرغی بھی پرشان ہے اس کے انڈے بھی کوئی اٹھا کر لے جاتا ہے کہی ؟؟؟؟
 
زینب

محفلین
اور وہ بھی جن کی مرغیوں کے انڈے اٹھا کر لے جاتی تھیں، اور وہ بھی جن کا دروازہ کھٹکھٹا کے بھاگ جاتی تھیں۔

لیں پہا جی اب اتنی اندر کی باتیں تو میں‌نہیں بتاوں گی نا۔۔۔۔۔۔۔پانی کی ٹینکی میں جوتے پیھکنے جیسی حرکتیں بتا کے میں‌نے مار نہیں‌کھانی
 
زینب

محفلین
یہ میں کیا سن رہا ہوں اگر یہ بات سچ ہے تو میری مرغی بھی پرشان ہے اس کے انڈے بھی کوئی اٹھا کر لے جاتا ہے کہی ؟؟؟؟

غلط بلکل غلط نا تو میں اسلام آباد سے پینڈی انڈے چرانے اسکتی ہوں نا ہی دبیئ سے پنڈی اپنی مرغی سے کہیں کہ اپنا چور کوئی تھا اسے تلاش کرے بےگناہوں پے الزام نا لگایئں اپ:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ان کی مرغی نہ ہو، لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے ناں کہ وہ اس مرغی کی کزن ہو، فرسٹ یا سیکنڈ۔
 
mujeeb mansoor

محفلین
مومن کا مرکز آخرت

وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
میں سچ کہوں گی پھر بھی ہار جاؤں گی
ذینب جی ؛موضوع سے ہٹ کر میں آپ کے دستخط کی تعریف کروں گا، کیا ہی شاندار جملہ ہے ،یھی تو مومن کی پہچان ہے کہ دنیا میں اسے اس قدر مشکلات کاسامنا کرناپڑتاہے کہ بسا اوقات سچ بولنے کی وجہ سے بھی باطل سے مار کھاجاتا ہے ،لیکن مرکز مومن کا آخرت ہے ،جن لوگوں نے دنیا کو ہی سب کچھ سمجھا ہواہے وہ مسلمان ہونے کے باوجود ایمان وصداقت کی حقیقت سے ناآشنا ہیں
 
Top