منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستانی بیان نہیں بدلتے۔ہاہاہاہا اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ۔پا جی میں تو دونوں طرف سے ہوں۔۔۔اسلام آباد سے آؤں گی پنڈی اور جاؤں گی بارات کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔وہاں پہنچ کے اپ کو اکیلا چھوڑ کے لڑکی والوں سے مل جاؤں گی ہاہاہاہا

یہ کمال آپ کا ہی ہو سکتا ہے پالٹی بدلنا سیاستدان تو نہیں ہیں‌آپ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یعنی کہ دونوں طرف سے کرایہ بچاؤ گی، ادھر سے جاتے ہوئے لڑکے والوں کی طرف سے، ادھر پہنچ کر لڑکی والوں کی طرف سے۔ اتنی بچت کر کے کیا کرو گی؟
ایک دفعہ میرا ایک دوست کسی کی شادی میں چلا گیا وہ اس کے جانے والے نہیں‌تھی لیکن پھر بھی تیار ہو کر چلا گیا وہاں لڑکی والوں کی طرف سے ایک آدمی نے پوچھ لیا سر آپ کس طرف سے ہیں تو کہنے لگے میں لڑکے والوں کی طرف سے ہوں
اور جب لڑکوں والوں نے پوچھا تو کہا لڑکی والوں کی طرف سے ہوں اور جب دونوں نے ایک ساتھ پوچھا تو کہنے لگے میں اپنی طرف سے ہوں :grin: ان کے ساتھ بھی ایسا نا ہو جائے
 
زینب

محفلین
یہ کمال آپ کا ہی ہو سکتا ہے پالٹی بدلنا سیاستدان تو نہیں ہیں‌آپ

نہیں پا جی میں‌پاکستانی ہوں:grin:

ویسے کیا اپ مجھے اپنی بارات کے ساتھ لے جانا نہیں چاہتے ۔۔۔۔صیح سے بتایئں تتاکے میں سڑکوں کا کام شروع کروں پھر:grin:
 
زینب

محفلین
نہیں پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ان سڑکوں‌کی توڑ پھوڑ کرنی ہے جس راستے خرم کی بارات جائے گی۔۔۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے میں نے آپ کو کب کہا ہے کے آپ بارات کے ساتھ نا جاے آپ کو تو میں ساتھ لے کر جاؤں گا توڑ پھوڑ نا کرنا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو دعوت نامہ مل گیا ہے تمہیں، اب تو تخریب کاری کا خیال دماغ سے نکال دو۔ ہاں اگر دماغ نہیں ہے تو دل سے نکال دو۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہ دیکھا میری دھمکی کام کر گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب نہیں کرتی اب تو میں دلہے کی بہن ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا ہائے میری دھمکی سے کتنا ڈر گیا خرم
 
تیشہ

محفلین
شادی کا کھانا کھانے کے بعد میں گھر کے لیے تیار ہوا تو میری ایک کزن جو کہ میری سالی بھی ہے ان کی شادی منڈی بہاوالدین میں ہی ہوئی ہے وہ بھی تیار تھی لیکن انھوں نے جہلم جانا تھا بارش بہت تیز ہو رہے تھی ان کے ساتھ ان کی ایک کزن جو ان کے شوہر کی طرف سے کزن لگتی تھی وہ اور ساتھ تین عدد بچے بھی تھے مجھے کہنے لگی خرم تم بھی ہارے ساتھ چلو جہلم ہمارے ساتھ جانے والا کوئی نہیں ہے اور بارش بھی ہو رہی ہے کچھ مسئلہ ہو گیا تو ہم کیا کرے گے۔ اب منڈی جب کے گھر میں ہم رکھے تھے وہ بھی خالہ کا گھر تھا اور جہلم جہاں کزن جانے کا کہہ رہی تھی وہاں بھی خالہ کا گھر تھا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ جہلم والی خالہ کی بیٹی سے میرا رشتہ ہوا تھا ایک تو میں وہاں جانے سے شرما رہا تھا اور دوسرا یہ کے جہلم کوئی پروگرام تھا جس میں کزن جا رہی تھی تو میں جانا نہیں چاہتا تھا لیکن دل کر رہا تھا جانا چاہے دیدارِ یار ہو جائے گا سو پھر دل کی مانی ہو چل پڑے بہت مشکل سے اڈے پر پونچے جب ہم اڈے پر پونچے تو وہاں سے ابھی ابھی گاڑی نکلی تھی اور نئی گاڑی بلکل خالی تھی پہلے ہم بھی بیٹھے تھے ہم تین بندے تھے ساتھ بچے بھی تھی بچے بہت چھوٹے تھے لیکن پھر بھی میں نے سوچا چار والی سیٹ لے لیتے ہیں آرام سے جائے گے لیکن مجھے کیا پتہ تھا یہ پنڈی نہیں ہے منڈی ہے اب ہم نے آگے والی چار سیٹیں لی ہوئی تھی کنڈیکٹر نے بےغیرتی کا مظاہرہ کیا اور سامنے جو تھوڑی سی جگہ تھی وہاں بھی تین سواریاں بیٹھا لی میں نے اس کے ساتھ بحث کی بہت عزت کہ ساتھ کہاں بھائی میرے سات خواتین ہے آپ ان کو یہاں نا بیٹھائے اور ویسے بھی آپ 18 سواریوں سے زیادہ نہیں بیٹھا سکتے ہیں لیکن اس نے ایک نا سنی اور سواریاں بیٹھاتا گیا باقی لوگوں خاموش رہے ان میں سے کوئی بھی ہمارے ساتھ نہیں بولا شاہد کسی کے ساتھ ایسا مسئلہ درپیش نہیں ہوا ہو گا اس لے خیر بہت مشکل سے سفر کیا اور جہلم پونچے اب گھر جانے کے لیے بھی وہاں سے رکشے جاتے ہیں لیکن وہاں کوئی رکشہ نہیں تھا بہت پرشانی ہوئی گھر فون کر کہ کہاں تو کافی دیر کے بعد ایک رکشہ لایا گیا اس میں بیٹھے اور گھر کی طرف سفر شروع ہو گیا ادھے راستے تک پونچا تو کیا دیکھا دور دور تک پانی ہی پانی اف اللہ کیا کرے رکشہ بہت مشکل سے چل رہا تھا کزن کی سب سے چھوٹی بیٹی نے پانی کی وجہ سے شور دال دیا وہ بیچاری ڈر گی تھی ۔ اور مجھے بھی ایک ڈر تھا اور پھر وہی ہوا پانی کے درمیان رکشہ بند ہو گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرتے کیا نا کرتے اب کیا کرنا تھا پانی میں اتر کر رکشہ کو دکھا لگانا تھا وہ تو اللہ خوش رکھے ان لوگو کو جو پہلے ہی پانی میں چل رہے تھی مجھے نیچے اترنے نہیں دیا اور رکشے کو پانی سے باہر نکالا اللہ اللہ کر کے گھر پونچے مجھے تو سردی لگنا شروع ہو گی طبیعت بھی کچھ خراب خراب لگ رہی تھی اب سب سے مل چکا تھا بس صرف منگیتر سے ملنا رہ گیا تھا اب اس انتظار میں تھا ابھی آئے گی ابھی آگے لیکن مجھے پتہ تھا جب تک میرے پاس سارے بیٹھے ہیں وہ اندر نہیں آئے گی اور پھر ایسا ہی ہوا میرے پاس سے کوئی اٹھا ہی نہیں :grin: اور بجلی چلی گھی کھانا کھایا اور پھر وہی رات کو سو گیا دوسرے دن 11 بجے جاگا کسی نے جگایا ہی نہیں‌شاہد ان کو پتہ چل گیا تھا کہ طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے جب اٹھا تو کیا دیکھتا ہوں مہمان ہی مہمان حسرت بس حسرت ہی رہی شام تک رش لگی رہی اور پھر شام کو مجھے گھر واپس آنا تھا پھر کیا تھا اپنا بوری بستر باندہ اور گھر کی طرف سفر شروع کر دیا یہ سفر مجھے ایسا لگا جیسے میں نا معلوم مقام کی طرف جا رہا ہوں

ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں

خرم شہزاد خرم

zzzbbbbnnnn.gif
سیڈ سٹوری ،،۔۔
ویسے منگیتروں کو منگیتر سے ملنے کا کتنا شوق ہوتا ہے ناں :grin:۔ میرا بھی ایسا ہی تھا گھر آنے کے بہانے ڈھونڈ ڈھونڈ کر آیا کرتا تھا ،۔۔ مگر سچ بات ہے میرا کبھی بھی دل ہی نہیں کیا تھا کہ اسکے سامنے بھی جاؤں یا سلام ہی کروں
zzzbbbbnnnn.gif

اللہ جانے یہ لڑکے منگیتروں کو اتنا شوق کیوں ہوتا ہے ملنے کا ، دیکھنے کا ،
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی کچھ کیا کرتا تھا، اور فون تو بہت لمبے لمبے کیا کرتا تھا، آگے سے سوائے جی، ہاں، نہیں، بس یہی کچھ سننے کو ملا کرتا تھا۔
کیوں اتنا شوق ہوتا ہے منگیتروں کو ملنے کا، آپ کا کیا پتہ، آپ لڑکا ہوتیں تو پھر ناں۔
 
تیشہ

محفلین
:confused: آپکے وقت اتنی بات چیت ۔۔ ، اور فون آلاوڈ ہوا کرتے تھے :confused: کہ آپ اتنے لمبے لمبے کال بھابھی کو کرلیا کرتے تھے وہ بھی اتنے آرام سے :confused: :eek:

مجھ سے تو کوئی بات بھی کرنا چاہتا تو میرا دل کرتا تھا سر پھاڑ ڈالو ،۔۔ بات تو دور کی بات ، میں تو سلام بھی ضروری نہیں سمجھتی تھی،۔۔ پتا نہیں وجہ شاید یہی ہو کہ مجھے ان باتوں سے دلچسپی تھی نا منگیتر ص سے ،، :(
:grin:
 
کتنے "گھنے،میسنے"ہیں آپ پا جی:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں اس میں میسنے ہونی والی کیا بات ہے؟ اس وقت منگیتر تھی، ساتھ میں خالہ کی بیٹی بھی، تو کون روکتا؟ تو خالہ زاد ہونے کا فائدہ تو اٹھایا جا سکتا ہے ناں۔
 
اجازت کیا مطلب، بھئی خالہ کے گھر فون کرنا کوئی جرم تو نہیں تھا، لمبی اور چھوٹی بات موقع محل پر منحصر ہوتی تھی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif
سیڈ سٹوری ،،۔۔
ویسے منگیتروں کو منگیتر سے ملنے کا کتنا شوق ہوتا ہے ناں :grin:۔ میرا بھی ایسا ہی تھا گھر آنے کے بہانے ڈھونڈ ڈھونڈ کر آیا کرتا تھا ،۔۔ مگر سچ بات ہے میرا کبھی بھی دل ہی نہیں کیا تھا کہ اسکے سامنے بھی جاؤں یا سلام ہی کروں
zzzbbbbnnnn.gif

اللہ جانے یہ لڑکے منگیتروں کو اتنا شوق کیوں ہوتا ہے ملنے کا ، دیکھنے کا ،

ہی ہی ہی آپ لڑکی ہو نا اس لے اگر لڑکا ہوتی تو پھر میں آپ سے پوچھتا :grin:اگر میری منگیتر ایسا کہے تو میں اس سے کبھی نا ملوں:grin:

یا اللہ یہ بات کہی میری منگیتر نا پڑھ لے:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی یہی کچھ کیا کرتا تھا، اور فون تو بہت لمبے لمبے کیا کرتا تھا، آگے سے سوائے جی، ہاں، نہیں، بس یہی کچھ سننے کو ملا کرتا تھا۔
کیوں اتنا شوق ہوتا ہے منگیتروں کو ملنے کا، آپ کا کیا پتہ، آپ لڑکا ہوتیں تو پھر ناں۔

میں بھی لمبے لمبے فون کرتا ہوں اور رات دیر تک باتیں ہی باتیں ہوتی ہیں ہم دونوں کے پاس کہی دفعہ ایسا ہوتا ہے میں سو جاتا ہوں اور ادھر سے آواز آتی رہتی تھی ہی ہی ہی:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:confused: آپکے وقت اتنی بات چیت ۔۔ ، اور فون آلاوڈ ہوا کرتے تھے :confused: کہ آپ اتنے لمبے لمبے کال بھابھی کو کرلیا کرتے تھے وہ بھی اتنے آرام سے :confused: :eek:

مجھ سے تو کوئی بات بھی کرنا چاہتا تو میرا دل کرتا تھا سر پھاڑ ڈالو ،۔۔ بات تو دور کی بات ، میں تو سلام بھی ضروری نہیں سمجھتی تھی،۔۔ پتا نہیں وجہ شاید یہی ہو کہ مجھے ان باتوں سے دلچسپی تھی نا منگیتر ص سے ،، :(
:grin:

آپ کے منگیتر کا نمبر کیا ہے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیوں اس میں میسنے ہونی والی کیا بات ہے؟ اس وقت منگیتر تھی، ساتھ میں خالہ کی بیٹی بھی، تو کون روکتا؟ تو خالہ زاد ہونے کا فائدہ تو اٹھایا جا سکتا ہے ناں۔

آپ پنڈی کے میں بھی پنڈی کا آپ کی منگیتر آپ کی خالہ کی بیٹی تھی اور میری منگیتر بھی میری خالہ کی بیٹی ہے:grin:
 
زینب

محفلین
ہاں جی کیا بڑے کارنامے پے خوش ہو رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:۔

پاگل بندے بوچھی جی کی شادی بھی ہو چکی کب کی اب بھائی جی کا نمبر مانگو تو بھی بات بنے وہ اپ کو اب منگیتر کا نمبر کہا ں سے دیں:grin:

ہاں اگر مجھ سے یہی نمبر مانگا ہوتا تو میں اپ کی خواہش پوری بھی کر سکتی تھی:grin:
 
Top