سید زبیر

محفلین
اے میرے اللہ ! اس گھرانے کو ڈھیر ساری نعمتوں ، سعادتوں اور خوشیوں سے ہمیشہ نوازتا رہ،(آمین ثم آمین)
 

وجی

لائبریرین
ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپکو خوش و خرم رکھے اور آپ پر اپنا رحم و کرم کرے آمین ثم آمین
 

غ۔ن۔غ

محفلین
:redheart: :redheart: :redheart: بیگم صاحبہ سالگرہ مبارک ہو :redheart: :redheart: :redheart:
:redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart:
:redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart:
:redheart: :redheart:
:redheart:
rose%20heart.gif
259852.jpg
آج وہ دن ہے جس دن میرے دل و دماغ کا قرار اور روح کا سکون میری کائنات مجھ بندہ ناتمام کو تکمیلیت کا شرف عطا کرنےاور محبت کو دوام عطا کرنے کے لیے تشریف لائی تھیں۔ اس موقع پر بندہ ناچیز کی مالک و مختار یعنی ملکہ عالیہ بیگم صاحبہ غزل ناز غزل کو دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت بہت مبارکباد۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ میری جان کا ساتھ پیار اور ہمسفری مجھے ہمیشہ بہم رکھے آمین ۔:thumbsup: :redheart: :redheart:
happy_birthday_sweetheart_card-p1376047126932048607l0u_400.jpg
تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟
دشت آباد ہوگیا میرا !!!!!!!!
:redheart: :redheart:(م۔م۔مغل) :redheart: :redheart:
198050%252Cxcitefun-wife-birthday-cards.jpg
It’s that one special day created with you
When wishes rain in for the year coming new
You’ll gather this year which travelled too fast
Weed out the regrets of time reaped by the past
Harvest the days God planted with blessings
Your health, your family, and valuable life-lessons
Although we’re apart on Your day of the year
With faith and God’s love our hearts bloom without fear
This wish I have picked for my heart’s only Love
A garden of happiness and tending from Above
:redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart:
102517.gif
خواب میرا طواف کرتے رہیں !!!
میں ترے بازوؤں میں سویا رہوں
:redheart: :redheart:(م۔م۔مغل) :redheart: :redheart:
160598.gif
:redheart: :redheart:ربِّ کائنات میری جان کو ہمیشہ ہمیشہ صحت سلامتی اور لبوں پر مسکراہٹیں عطا کرے ۔۔ :redheart: :redheart:
:redheart: :redheart:خدا کرے کہ تیری آنکھیں کبھی آنسوؤں کے ذائقے سے آشنا نہ ہوں۔۔ :redheart: :redheart:
Birthday-card-for-gf.jpg
:redheart: :redheart: :redheart: میری محبت کی روشنی میں تو ہمیشہ ہمیشہ صرف مسکرائے کھلکھلائے ۔۔۔ آمین ثم آمین :redheart: :redheart: :redheart:
tumblr_mdxstbfgvD1ql55t3o1_1280.jpg
:redheart: :redheart:اصلی کیک اور آئسکریم تو ہڑپ ہوچکے ہیں :blushing: :redheart: :redheart:
:redheart: :redheart:اب کیک کی تصویر لگانے سے کام چلاتا ہوں تاکہ یہ دن محفل میں بھی محفوظ ہوجائے۔ :redheart: :redheart:
birthday_cakes_04.gif
:redheart: :redheart::redheart:اصل کیک اس شکل کا تھا ہی ہی ہی ہی ہی :redheart: :redheart::redheart:
images



مغزل تمھیں پتا ہے میں نے یہاں آنے میں اتنی دیر کیوں کی؟
اس لیے کہ مجھے تمھارے پیار کے شایانِ شان یہاں کچھ لکھنے کے لیے الفاظ ہی نہیں مِل رہے تھے اورجو آج تک مِل ہی نہیں سکے
آج بس آہی گئی کہ الفاظ کے بِنا ہی کوشش کرتی ہوں حالانکہ میں جانتی ہوں کہ ہم الفاظ کے محتاج نہیں سو یہی سوچ کے یہاں کا رخ کیا
بس اتنا کہوں گی کہ ۔ ۔ ۔ ۔

میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے
تو سدا رہے سلامت،تیرے دم سے ہر خوشی ہے
بڑی خوش نصیب ہوں میں،تو شریکِ زندگی ہے
تو سدا رہے سلامت،تیرے دم سے ہر خوشی ہے

اور یہ بھی کہ ۔ ۔ ۔ ۔

تو میرے پیار کا گیت ہے،تو میرے دل کی آواز ہے
میرے ہونٹوں پہ نغمے تیرے،میرے نغموں کا تو ساز ہے


thank_you_038.gif




اور یہ میری آواز میں سنو جیسے میں تمھیں اکثر کہتی ہوں۔ ۔ ۔ ۔




thank-you-flower-graphic-for-fb-share.gif









love37.jpg





7671.gif



20132.jpg



107700.jpg.jpg



Roses-Love.jpg
 

غ۔ن۔غ

محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
رعایا کے ایک عام بندے کی جانب سے بھی ملکہ عالیہ کو سالگرہ کی بہت مبارکباد :rose:
معافی چاہتے ہیں کہ شدید مہنگائی ہونے کے باعث ہم آپ کے لئے کوئی تحفہ نہ خرید سکے ۔:)


پردیسی بھیا ایسا نہ کہیں پلیز آپ تو بھائی ہیں ہمارے اور بھائی تو بہنوں کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں
مہنگائی واقعی بہت بڑھ گئی ہے اور اس مہنگائی میں اگر آپ یہاں آئے اور ہماری خوشی میں شریک ہوئے ،مبارکباد دی تو یقینا بھیا یہ تحفے سے کسی طور بھی کم نہیں
کیونکہ اب اتنا وقت بھلا کس کے پاس ہوتا ہے:battingeyelashes:
میں بہت ممنون ہوں آپکی
بہت خوش رہیں ہمیشہ:)

db_simple_thanks1.jpg
 

غ۔ن۔غ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ جناب آپ کو، اللہ آپ کو اپنی رضا، نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے، آمین۔ ہر دم خوشیاں آپ کے قدم چومیں۔ آمین۔


بہت شکریہ امجد میانداد بھیا
آپ کی پر خلوص دعاؤں کے تحفے کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں
خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

Thank-You-Animated-Graphics-28.gif
 

غ۔ن۔غ

محفلین
نہ کہوں آپ سے تو کس سے کہوں​
مدعائے ضروری الاظہار​
یوں تو یہ شہنشاہ ِ آسماں اورنگ کے لیے تھا لیکن ہمارے بھائی کی ملکہ کسی شہنشاہ سے کم تو نہیں لہٰذا بھابھی صاحبہ کی خدمت اقدس میں غالب کا یہ شعر پیش ہے:
ختم کرتا ہوں اب دعا پہ کلام​
شاعری سے نہيں مجھے سروکار​
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار



آداب فاتح بھیا:)
بھیا آپ کا شکریہ ادا کرنے لگی تو ہاتھ لکھتے لکھتے رک گئے کہ آپ کے اس پیار اور خلوص کا حق بھلا الفاظ میں ادا کرنا کیسے ممکن ہے:thinking:
بس بھیا ہاتھ تو کچھ بھی نہیں لکھ پا رہے لیکن ہونٹوں پہ آپ کے لیے بہت سی دعائیں ہیں بہت خلوصِ دل کے ساتھ دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہوئیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش،سلامت،آباد و کامران رکھے اور کبھی کوئی دکھ آپ کے قریب نہ آنے پائے آمین ثمہ آمین

بہت شکریہ بھیا:)
thankyou-2.jpg
 
ایم ایم مغل جی بہت بہت بدھائی ہو ۔۔۔۔۔
مغل جی آپ نے مجھے اپنی شادی یاد دلادی ۔۔۔۔ میں نے شادی سے پہلے اپنی بیوی کو دیکھا تک نہیں تھا اور نہ ہی کبھی تصویر دیکھنے کی زحمت گوارا کی تھی لیکن جب اپنی نصف بہتر کا گھونگٹ اٹھایا تو اس کا حسن دیکھ کر مبہوت رہ گیا اور بے اختیار میرے منہ سے یہ اشعار نکل گئے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا مجھے
 
Top