تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

سید عاطف علی

لائبریرین
او ہو ہو ہو ۔۔۔ ناظرین دھاگا ! ایک طرف سے فاسٹ باولر اور دوسری طرف سے اسپنر۔ اب ہو گا جناب ویو رچرڈس کا اصل امتحان -
 
سید عمران

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
سپن بالوں کا ابھی تک بڑی عمدگی سے دفاع کر رہے ہیں ویو رچرڈس۔ ناظرین ۔
ایمپائر خلیل الرحمن کے طرف سے اپیل پر خاموشی ۔لیکن سپن اٹیک بھی جاری ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایمپائر اس وقت اپنی بڑی بیگم کے لیے چائے بنانے میں مصروف ہیں!!!
اور ناظرین ویو رچرڈس نے ایمپائر خلیل الرحمن کی طرف انگلی اٹھا کر کچھ کہا جس پر ایمپائر خلیل الرحمن سے اجیب سے ڈائری نکال کر کچھ لکھا اور واپس جیب میں ڈال لیا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ویو رچرڈس پا کس نوعیت کے ضآبطے کی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ فی الحال کھیل جاری ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سید عمران

محفلین
اور ناظرین ویو رچرڈس نے ایمپائر خلیل الرحمن کی طرف انگلی اٹھا کر کچھ کہا جس پر ایمپائر خلیل الرحمن سے اجیب سے ڈائری نکال کر کچھ لکھا اور واپس جیب میں ڈال لیا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ویو رچرڈس پا کس نوعیت کے ضآبطے کی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔ فی الحال کھیل جاری ہے ۔
دور سے جو ڈائری دِکھ رہی ہے وہ اصل میں ٹی بیگ کا پیک ہے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دور سے جو ڈائری دِکھ رہی ہے وہ اصل میں ٹی بیگ کا پیک ہے!!!
اور ناظرین یہ تنازع بعینہ اسی کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے جو مایہک گیٹنگ اور شکور رانا کے بیچ میں ربع صدی قبل میدان میں کھڑا ہوا تھا ۔ دیکھنا یہ ہے کہ کھیل اب جاری رہتا ہے یا نہیں ۔
کھلاڑی کی جانب سے شاٹ کھیلنے کے بجائے ایمپائر سے الجھنے پر فیلڈ کا ماحول کشیدہ ہوتا جارہا ہے ۔
 
کھلاڑی کے ایمپائر سے الجھنے کی نوبت نہ آسکی۔۔۔
کیوں کہ ایمپائر اس وقت اپنے گھریلو کاموں سے الجھ رہا ہے!!!
 
Top