تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

نُخبٰی عرفان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2020

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    فرام ہوم گراؤنڈ!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,841
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ذاتی رائے کے احترام کے پیش نظر مصلحت کا تقاضا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہم نے گذشتہ پندرہ صفحات نہیں پڑھے۔ اس لئے ہمیں سرسری اندازہ بھی نہیں ہے کہ بات کیا ہو رہی ہے۔

    بس آپ کو دیکھ کر ٹانگ اڑا دی۔ :p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب یہی ٹانگ ٹانگ دی جائے گی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,340
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے بہت دانت نکل رہے ہیں!!!
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    4,860
    بہترین کور ڈرائیو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ نے پھر ہمارے بھیا کو تنگ کرنا شروع کیا۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہترین بھیا تماشا فرام ہوم فار اے نئیو ہوم فار سید عمران
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اُدھم دھاڑ کے لئے ایک نیا دھاگہ کیوں نہ بنوایا جائے؟
     
    • متفق متفق × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,841
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نام بھی اچھا سوچا دھاگے کا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لڑی کے عنوان "ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم!!!" واقعی نایاب ہو گئی ہیں۔

    بھتیجی تمہاری سہیلی کی کوئی خیر خبر ہے کہ نہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے

    کہاں ہو تم، چلے آؤ، محبت کا تقاضا ہے
    غمِ دنیا سے گھبرا کے تمہیں دل نے پکارا ہے
    تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
    قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
    نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے
    تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
    نہ ہے فریاد ہونٹوں پہ، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو
    زمانے سے ملا جو غم اسے گیتوں میں ڈھالا ہے

    بہزاد لکھنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ابھی پوچھتے ہیں کدھر غائب ہے میڈم۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر