1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

نُخبٰی عرفان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ بھیا:flower:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا جب خاتونِ خانہ آجائیں ہیں تو الشفاء بھیا کے مراسلے کھول لیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر، کون کون؟؟؟
    کان میں بتادیں، ہم کسی کو نہیں بتائیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مرے سامنے والی کھڑکی میں وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    شفاء القلوب کے لیے یہ بہترین تدبیر ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر، آپ کے گھر کا ایڈریس، پلیز!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا پھر یہ ونہیں بیٹھے رہیں گے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا ایڈریس آج پوچھو ہو دنیا کے ساکنو
    ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے
    کرانچی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
    رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے
    اس کو ڈاکوؤں نے لوٹ کے ویران کردیا
    ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

    نوٹ: دیار کے ساتھ ساتھ وزن بھی اجڑ گیا ہے، کچھ خیال نہ کیجیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم نے آپ کے گھر کا ایڈریس پوچھا ہے شہر کا نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    آئیڈیا اچھا دیا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عقل کا تو پتہ نہیں آپا ، آئی یا نہیں،،،، البتہ چَس ضرور آگئی انہیں ، :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عاطف بھائی سارا مزہ ہی "چس" میں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آدم بو یا آدمہ بو ؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    واقعی بندہ رُلنے کو بھی قبول کرلیتا ہے ۔
    ایں سعادت بزور --- نیست۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالیٰ آپ کو خیریت سے ہی رکھے ، بس ایسی لڑیوں میں محتاط رہا کیجیے ۔ ہاں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,691
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا شاٹ کھیلا ہے لیکن ۔
    فل ٹاس پہ چھکا مارنا کون سی بڑی بات ہے !!! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    چھکا مارنا اپنی ذات میں خود ایک اچھائی ہے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک گھر بنالیا ہے تیرے گھر کے سامنے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کیا آپکی شادی ہونے والی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بٹیا یہ عقدِ ثانی کی تیاریاں ہیں ؀
    کو ہے ایک سوہنی کی تلاش
    پس طوفاں چناب پار سہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر