عسکری
معطل
سوال پوچھنا آپکا استحقاق ہے اور مائیک بند کرنا ہماراکوئی نہیں کھلی زنبیل دو دو چار سوال ہیں۔۔۔ ۔۔
انٹرویو کا مطلب کیا ہے بھلا اور میں تو پیدا ہی سوال پوچھنے اور تنگ کرنے کے لئے ہوا ہوں۔۔۔ ۔۔۔![]()
آپکو علاقے کے لوگوں نے ووت دے کر محفل میں بھیجا ہے کہ ہمارے مسائل پر آواز اٹھائیں اور آپ یہاں اسمبلی کے ناک میں دم کر دیتے ہیں 
میں نے آپکے جہاز کو کچھ کہا تو پھر لڑائی ہوجائے گی ہماری