انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
پہلے کافی پسند تھی پر اب دلچسپی ختم سی ہوگئی ہے۔۔۔ شاعری تصوراتی دنیا ہے اور میں اب رئیلاسٹک ہوگئی ہوں ۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
پہلے کافی پسند تھی پر اب دلچسپی ختم سی ہوگئی ہے۔۔۔ شاعری تصوراتی دنیا ہے اور میں اب رئیلاسٹک ہوگئی ہوں ۔۔۔ ۔
لو جی یہ ہوئی نا بات مجھے بھی افسانے قصے کہانیاں اور ایسی ماورائی باتوں سے چڑ ہے جو اصل زندگی سے دور کریں
 

ملائکہ

محفلین
یہاں تو ہماری پسند بہت زیادہ ملتی جلتی ہے :)



اسٹار بھی تو ایک ہی ہے نہ :)
ویسے جو باتیں بتائیں تھیں وہ ماضی سے متعلق تھیں یا مستقبل سے؟



مجھے کتنے نمبر ملیں گے ان چیزوں کے:ROFLMAO:
تعریف کرنے کا شکریہ بھائی اور آپکو تو پورے ہی نمبر ملے گے نا بھائیوں کو تو پورے ہی ملتے ہیں :)
 

ملائکہ

محفلین
بھلکڑ آپ کے سوالات کے جوابات انشااللہ میں کل رات میں یا پرسوں صبح میں دوں گی کیونکہ ابھی فون سے آن لائن ہوں اور کل میں پکنک پر جاؤں گی پھر جوابات سارے۔۔۔۔ :)
 
Top