انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
پاکستان میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جن پر ریسرچ ہونی چاہئے مثال کے طور پر سندھ میں قلعہ رانی کوٹ کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ یہ کس دور میں بنا، اس کے علاوہ تخت بھائی میں بدھ دور کے بہت سے آثار قدیمہ ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ضروری ہے تا کہ لوگ ہمارے اس تاریخی ورثہ سے روشناس ہو سکیں میری اصل فیلڈ آرکیٹیکچر ہے مگر مجھے بھی آرکیالوجی سے بہت دلچسپی ہے

آرکیٹیٹ اور آرکیولوجی کی تو دوستی ہے انکل آپس میں نا:p ابھی تو پورے پورے شہر پڑے ہیں ہمارے سندھ اور پنجاب میں جنکو ڈسکور ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
عمران یہ میری بھتیجی ہے۔ سوچ لو۔
اور
آپ مجھ سے کتنا کتراتے ہیں اب بتاؤں آپکی بھتیجی کو ؟

جہاں تک مجھے یاد ہے اس فوٹو کو بنانے سے 5 منٹ پہلے آپ مجھ سے کترائے تھے ۔
294356_156537251101570_714356998_n.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
پڑھا تو ہے لیکن سچ میں کوئی خاص دلچسپی نہیں مجھے ان میں۔۔۔ مجھے اپنے پاکستان کی اور پوری دنیا کی قدیم تہذیبوں میں زیادہ دلچسی ہے۔
بہت خوب۔ :)

جبکہ مجھے بنیادی طور پر مسلم تمدن کی تاریخ میں دلچسپی ہے جس کا میں بالاترین نقطہ قرونِ وسطیٰ کی خلافتِ عثمانیہ کو سمجھتا ہوں، لہذا اُن کے بارے میں پڑھنا ہمیشہ سے اچھا لگا ہے۔ :)
 

عمراعظم

محفلین
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
 

عسکری

معطل
واہ بھئی ملائکہ آپکے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ البتہ ایک بات سے قدرے مایوسی بھی ہوئی کہ آپ کو شاعری سے دلچسپی نہیں ہے۔ سدا خوش رہیں ۔آمین
آپکو شکر کرنا چاہیے کہ کوئی تو ہے جو فلاتن تنفلا فلاتن سے بچا ہوا ہے ورنہ یہاں تو شاعر لوگ رات کو نیند مین بھی مصرعے جوڑتے توڑتے پائے جائے جاتے ہیں :grin:
 

فہیم

لائبریرین
آم بہت پسند ہیں مجھے۔۔۔ ۔۔
یہاں تو ہماری پسند بہت زیادہ ملتی جلتی ہے :)


میرا اسٹار ثور ہے۔۔۔ انکا علم تو بےشک سچا ہے لیکن دور ہی رہتی ہوں کیونکہ اسلام میں اجازت نہیں۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ کسی کو ہاتھ دکھایا تھا وہ اس نے جو جو باتیں بتائیں وہ بالکل سچ تھیں :shocked:
اسٹار بھی تو ایک ہی ہے نہ :)
ویسے جو باتیں بتائیں تھیں وہ ماضی سے متعلق تھیں یا مستقبل سے؟


انسان کی body language نوٹ کرتی ہوں۔۔ لوگوں کے جوتے اور پیر اور ہاتھ نوٹ کرتی ہوں اور بات کرنے کا طریقہ بھی دیکھتی ہوں۔۔۔
مجھے کتنے نمبر ملیں گے ان چیزوں کے:ROFLMAO:
 

بھلکڑ

لائبریرین
لئو جی ہمارے چند سوال ان کا جواب مزاحیہ موڈ میں دیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

  • آپ کے پاس ٹائم مشین ہے ۔۔۔۔۔ماضی میں جائیں گی یا مستقبل میں۔۔۔۔۔!
  • کوئی فیورٹ قول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  • ڈین براؤن یا سڈنی شیلڈن ۔۔۔ریزن۔۔۔
  • لاٹری جیت گئی ہیں ۔۔۔۔۔کیا کریں گی۔۔۔۔
  • ہاتھی کو فریج میں کیسے رکھیں گی۔۔۔۔
  • صحرا میں اکیلی کو رہنا ہے کونسی تین چیزیں ساتھ رکھنا چاہیں گی۔۔۔۔
  • اپنا وزن بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔
  • اگر آپ آئس کریم ہوتیں !تو کونسا فلیور۔۔۔۔!
    گولی اچھی کروا لیتی ہیں کیا۔۔۔!
  • وقت ہے 11:50 ۔۔۔۔۔سوئیوں کا زاویہ بتائیں۔۔۔۔
  • اگر میں آپ کے گھر آ کر فریج کھولتا ہوں تو کیا ملے گا۔۔۔۔۔!
  • ہاؤ وُڈ یو ریٹ یور میموری!
  • اگر آپ دُنیا سے ایک چیز ختم کر سکتیں تو کونسی۔۔۔۔۔!
  • اگر کوئی بول یا گانا آپ کو ڈسکرائب کرتا ہے تو کونسا۔۔۔!
  • اگر کیریر چینج کرنے کا موقع ملے تو کونسا چوز کریں گی۔۔۔۔۔۔
  • Interview سے کیا مراد لیں گی۔۔۔۔۔۔!


ان چند سوالوں کے جواب تھوڑے سے مفصل اور سنجیدہ درکار ہیں۔۔۔۔۔۔ایک انٹرویو چونکہ کسی شخصیت کو جاننے کے لئے ہوتا ہے تو اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:

  • اینی انسپائریشنز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وائے سو۔۔۔۔
  • وَٹ آر دا تھنگز پیپل ڈونٹ لائک اباؤٹ یو۔۔۔۔۔
  • آخری چند سالوں میں کیا اچھا سیکھا۔۔۔۔
  • ہاؤ وڈ یو ڈسکرائب یور سیلف۔۔۔۔
  • پاکستان کےلئے کیا کریں گی یا کر رہی ہیں۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
آپکو شکر کرنا چاہیے کہ کوئی تو ہے جو فلاتن تنفلا فلاتن سے بچا ہوا ہے ورنہ یہاں تو شاعر لوگ رات کو نیند مین بھی مصرعے جوڑتے توڑتے پائے جائے جاتے ہیں :grin:
بھیا کوئی نہ کہیں جس پلڑے میں آپ آ جاؤ وہ تو ویسے ہی "بیٹھ"جاتا ہے۔۔۔۔:grin:
 
Top