انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
بھتیجی بہت اچھے جواب دیئے ہیں۔
ان پر تبصرہ بعد میں کروں گا۔

صرف ایک بات کہ اردو محفل پر "ملائکہ" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ جبکہ کنول بھی بہت اچھا نام ہے۔ تو اپنے اصلی نام سے کیوں نہیں؟

بس مجھے ملائکہ بھی پسند تھا اور رکنیت کے وقت یہی اچھا لگا تو رکھ لیا بس یہی وجہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
میں کوئی لڑکا ہوں کیا:mad3:
معاف کیجیے گا، میں صاحبہ لکھنا چاہ رہا تھا۔ :)

ویسے مجھے کتابیں پڑھنا اچھی لگتی تھی بچپن سے تو اس وجہ سے تاریخ میں دلچسپی تھی میری کافی۔۔۔ ۔۔۔ ۔

کوئی ایسی تاریخی کتاب جس نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہو اور آپ میں اُسے پڑھ کر یہ خواہش پیدا ہو گئی ہو کہ اب میں تاریخ پڑھوں گی؟
 
شمشاد

لائبریرین
اوہ مجھے نہیں پتہ بھئی:confused3:
اسے بھینس کہتے ہیں۔ ہوتی تو یہ کالی ہے لیکن دودھ سفید دیتی ہے۔ ویسے کوئی کوئی بھوری رنگ کی بھی ہوتی ہے۔

Buffalo+of+Pakistan.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
تمہارے دستخط میں فانی بدایونی کا شعر لکھا ہوا ہے :

1) کیا یہ شعر پسند ہے ؟
2) شاعر پسند ہے؟
 
ملائکہ

محفلین
ایک سوال میر طرف سے
آرکیالوجی سے اتنی دلچسپی کیوں ہے؟

اصل میں تو مجھے تاریخ سے دلچسپی پہلے سے ہی تھی لیکن اس فیلڈ میں ڈھائی سال پڑھنے کے بعد مجھے آرکیولوجی سے اس لئے دلچسپی پیدا ہوگئی ہے کہ تاریخ کے شعبے کا سب سے اونچا لیول یہی ہے اور یہ پریکٹیکل کام ہے۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں دنیا میں چند قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک تہذیب(ہڑپہ کی تہذیب) موجود ہے اس شعبے میں کافی کام ہوا بھی ہے لیکن انگریزوں نے اصل کام کیا ہے یہاں بھی سارا۔۔۔ اور ابھی تو سمندر کا ایک قطرہ سامنے آیا ہے پورا سمندر تو ابھی باقی ہے ۔۔۔۔ اس کام کی عزت بھی بہت ہے :) ویسے میرے لئے میڈیا کی فیلڈ بھی ایک آپشن ہے لیکن یہ قدرے آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ملائکہ

محفلین
معاف کیجیے گا، میں صاحبہ لکھنا چاہ رہا تھا۔ :)

کوئی ایسی تاریخی کتاب جس نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہو اور آپ میں اُسے پڑھ کر یہ خواہش پیدا ہو گئی ہو کہ اب میں تاریخ پڑھوں گی؟

تاریخی کتاب تو کوئی نہیں لیکن نونہال میں جب وہ ماضی کی داستانیں لکھتے تھے تو بڑا مزا آتا تھا اور مجھے اسپین میں مسلمانوں کا وقت بھی کافی attract کرتا تھا تو میں نے یہ رکھا۔۔۔۔ اسکول میں اسپین سے میری دلچسی دیکھتے ہوئے میری دوست نے مجھے برتھ ڈے کر اسپین سے ریلیٹڈ کتاب تحفے میں دی تھی۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
48. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟
ایک دو دفعہ یونی میں اکثر ڈسکشن میں یہ معاملہ ہوجاتا ہے:p
49. عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟
کیونکہ 2 تو کیا ہے ہی عورت سب مردوں پر بھاری ہوتی ہے:grin:
50. عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں؟
بھینس:heehee: دیکھیں

cerebellum.jpg
Cow_female_black_white.jpg

51. کیا تمہیں، آدھ، پونے، سوائے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟
نہیں بھئی ایسی الٹی سیدھی چیزیں نہیں آتی مجھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
52. اردو محفل پر تمہارے تین پسندیدہ اراکین کون کون سے ہیں؟
ہممم مم 3 بولوں گی تو لڑائی ہوجائے گی ویسے مجھے شمشاد انکل ، @زین، فرحت کیانی اور فہیم بھائی اور عسکری بھائی @اور قیصرانی انکل اور طالوت بھائی اور ابن سعید بھائی سب ہی پسند ہیں۔۔۔ اور بھی لوگ ہیں
53. اپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کرنا پڑے تو کیا لکھو گی
؟​
sincere،​
persistent اور experienced
شکر ہے میرا نام لسٹ میں شامل ہے ورنہ مین ساری ریٹنگز کینسل کر دیتا :grin:
 
عسکری

معطل
اصل میں تو مجھے تاریخ سے دلچسپی پہلے سے ہی تھی لیکن اس فیلڈ میں ڈھائی سال پڑھنے کے بعد مجھے آرکیولوجی سے اس لئے دلچسپی پیدا ہوگئی ہے کہ تاریخ کے شعبے کا سب سے اونچا لیول یہی ہے اور یہ پریکٹیکل کام ہے۔۔ اور یہ بھی کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں دنیا میں چند قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک تہذیب(ہڑپہ کی تہذیب) موجود ہے اس شعبے میں کافی کام ہوا بھی ہے لیکن انگریزوں نے اصل کام کیا ہے یہاں بھی سارا۔۔۔ اور ابھی تو سمندر کا ایک قطرہ سامنے آیا ہے پورا سمندر تو ابھی باقی ہے ۔۔۔ ۔ اس کام کی عزت بھی بہت ہے :) ویسے میرے لئے میڈیا کی فیلڈ بھی ایک آپشن ہے لیکن یہ قدرے آسان ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مطلب کھدائی کا کام ؟:p آپ ایسا کریں میرا گھر کھودیں 15 سال سے بند پڑا ہے وہاں پہلے ایک بہت پرانا قبرستان ہوتا تھا :grin: نیچے سونے کی اینٹیں اور آثار جدیدہ ملیں گے :cautious:
 
پاکستان میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جن پر ریسرچ ہونی چاہئے مثال کے طور پر سندھ میں قلعہ رانی کوٹ کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ یہ کس دور میں بنا، اس کے علاوہ تخت بھائی میں بدھ دور کے بہت سے آثار قدیمہ ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ضروری ہے تا کہ لوگ ہمارے اس تاریخی ورثہ سے روشناس ہو سکیں میری اصل فیلڈ آرکیٹیکچر ہے مگر مجھے بھی آرکیالوجی سے بہت دلچسپی ہے
 
ملائکہ

محفلین
5 بہنوں بھائیوں میں بھائی کتنے اور بہنیں کتنی ہیں؟

اور سب سے چھوٹی ہونے کا فائدہ تو ضرور اٹھاتی ہو گی۔

میں بچپن میں کافی فائدہ اٹھاتی تھی اپنے سب سے بڑے بھائی کی ساری پاکٹ منی سے چاکلیٹ کھا جاتی تھی۔:kissed: ۔۔ لیکن اب تو ذرا بھی فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ میرے 3 بڑے بھائی ہیں پھر ایک بہن پھر میں۔۔۔ بہن مجھ سے 3 سال بڑی ہے لیکن میں اب اس سے بڑی دکھتی ہوں تو اب کوئی فائدہ نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔:confused:
 
ملائکہ

محفلین
مطلب کھدائی کا کام ؟:p آپ ایسا کریں میرا گھر کھودیں 15 سال سے بند پڑا ہے وہاں پہلے ایک بہت پرانا قبرستان ہوتا تھا :grin: نیچے سونے کی اینٹیں اور آثار جدیدہ ملیں گے :cautious:

اب گندی باتیں شروع نا:chatterbox: میں نے آپکے جہاز کو کچھ کہا تو پھر لڑائی ہوجائے گی ہماری:box: :laugh:
 
Top