مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

کل ہماری دلاری مقدس بٹیا رانی کےاس خوبصورت حادثے کی دوسری سالگرہ تھی۔ رب کریم ان کو اپنے حفظ امان میں رکھیں اور بے شمار خوشیاں ان کی قدم بوسی کریں۔ آمین! :) :) :)
 
السلام علیکم مسکان پری!

آپ جہاں کہیں بھی ہوں، اللہ کرے اچھے حال میں ہوں اور شہزادے سرکار بھی بخیر و عافیت ہوں۔ اتنا عرصہ ہوا کوئی خیر خبر نہیں ملی۔۔۔ یقین جانیے کہ ہم لوگ ہر روز و شب آپ کو یاد کرتے ہیں اور ایک سے زائد دفعہ آپ کا ذکر رہتا ہے۔ اور ہاں تین گلاب رنگت سالوں کی تکمیل پر بھائی کی جانب سے دلار پیار اور دعاؤں کا گلدستہ قبول کریں۔ اس یقین دہانی کے ساتھ کہ آپ بھیا کی دعاؤں میں ہمہ وقت شریک ہوتی ہیں۔ رب کریم آپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ہر شادمانی آپ کا نصیب ہو۔ آمین! :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

آمین۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
شادی کی تیسری سالگرہ بہت مبارک مقدس
خدا کریم آپ کو اور گھر والوں کو ہمیشہ اپنے سایہ رحمت میں رکھے۔
اور جلدی سے آ جائیں ہم آپ کو بہت یاد کرتے ہیں۔ آپ کو تو ایوارڈ رکھا پڑا ہے۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو شادی کی سالگرہ پیاری بہنا مقدس :) :)
اللہ رب العزت ہماری بہنا کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، ہر بری نگاہ سے محفوظ رکھے ، ہر مشکل سے مقابلہ کرنے کا حوصلہ دے ۔۔۔۔ اپنے گھر والوں کے سنگ ہزاروں خوشیاں نصیب ہوں۔ آمین! :) :)
 
Top