مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

اشتیاق علی

لائبریرین
میں اس دھاگے پر سب سے آخر میں اور لیٹ پہنچا ۔ اس کے لیے معافی اور مقدس بہناں چاہیں تو فائن بھی کر سکتی ہیں۔ :):):)

میری طر ف سے ڈھیر ساری دعائیں ۔
اللہ پاک آپ کو اور تیمور کو صدا خوش و خرم رکھیں ۔ آمین۔
 

مقدس

لائبریرین
میں اس دھاگے پر سب سے آخر میں اور لیٹ پہنچا ۔ اس کے لیے معافی اور مقدس بہناں چاہیں تو فائن بھی کر سکتی ہیں۔ :):):)

میری طر ف سے ڈھیر ساری دعائیں ۔
اللہ پاک آپ کو اور تیمور کو صدا خوش و خرم رکھیں ۔ آمین۔

آمین
تھینک یوووو بھیاااا
 

فہیم

لائبریرین
وائے ناٹ بھیااا
جلدی کریں :)
اس کا اولڈ ورژن کچھ یوں تھا نہ :)


میمی تم ہو کتنی پیاری
جیسے کوئی راج دلاری
تمہاری ہے بات نرالی
کبھی نہ تم نے ہمت ہاری
پھر کیوں ہے یہ اداسی چھائی
کیوں سب کی ہے جان نکالی
کہاں گھو گئی، کہاں چھپایا اس کو
کہاں ہے وہ میمی پرانی والی
ترس گئے ہم اس کی ہنسی کو
اب تو ہے رونے کی عادت ڈالی
جلدی سے تم ٹھیک ہوجاؤ
دل سے ہے یہ دعا ہماری
اور کیا خوب قسمت ہے تیمور کی
انھوں نے گویا اک پری ہے پالی
لیکن یہ تو موقعے کی مناسبت سے میچ نہیں کھاتی س میں کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی :)
 

مقدس

لائبریرین
اس کا اولڈ ورژن کچھ یوں تھا نہ :)


میمی تم ہو کتنی پیاری
جیسے کوئی راج دلاری
تمہاری ہے بات نرالی
کبھی نہ تم نے ہمت ہاری
پھر کیوں ہے یہ اداسی چھائی
کیوں سب کی ہے جان نکالی
کہاں گھو گئی، کہاں چھپایا اس کو
کہاں ہے وہ میمی پرانی والی
ترس گئے ہم اس کی ہنسی کو
اب تو ہے رونے کی عادت ڈالی
جلدی سے تم ٹھیک ہوجاؤ
دل سے ہے یہ دعا ہماری
اور کیا خوب قسمت ہے تیمور کی
انھوں نے گویا اک پری ہے پالی
لیکن یہ تو موقعے کی مناسبت سے میچ نہیں کھاتی س میں کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی :)


سو سوئیٹ بھیااا :):)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ لیجئے مٹھائی میری طرف سے۔
AKP0251_1lg__05458_zoom.jpg

ساتھ میں بادام اور کاجو بھی۔
اب موج کریں۔
 
Top